پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 08:03am پاکستانی شہداء کے قاتل افغانستان میں ہوں تو کارروائی کا حق رکھتے ہیں، وزیر دفاع فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کی تحریک پیش کروں گا، خواجہ آصف
کھیل اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 01:03am اسلام آباد نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر پی ایس ایل سیزن 9 کا ٹائٹل جیت لیا ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 03:26am پاکستان نے افغانستان کے اندر کارروائی کی تصدیق کردی، حافظ گل بہادر گروپ کو نشانہ بنانے کا اعلان حافظ گل بہادر گروپ پاکستان میں دہشت گردی کے متعدد حملوں میں ملوث پایا گیا ہے، دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 03:38am پاک افغان سرحد پر جھڑپیں تھم گئیں، اسکول بند جھڑپوں میں 4 شہری زخمی ہوئے، اسپتال ذرائع
▶️ پاکستان شائع 18 مارچ 2024 09:02pm دو تین مہینوں میں ایک نئی سیاسی جماعت آرہی ہے، شاہد خاقان عباسی جماعت کا نام کیا ہوگا؟ نواز شریف خاموش کیوں؟
کاروبار اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 04:47pm اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، موجودہ شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ مانیٹری پالیسی برقرار رکھنے کی جو پیش گوئی کی گئی تھی وہ درست ثابت ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:07pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد میرعلی حملے میں ملوث تھے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 07:50am فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، بڑے بھائی نجف حمید گرفتار نجف حمید محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمہ میں مطلوب تھے
مریم نواز کی خالی نشت پر پی ٹی آئی نے اپنا امیدوار میدان میں اتار دیا لاہور کے حلقہ این اے 119 میں ضمنی انتخاب 21 اپریل کو ہونگے
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگی لی درخواست میں جلسہ کے لیے ڈی چوک، ایف نائن پارک یا پریڈ گراؤنڈ کی جگہیں مانگی گئیں ہیں۔
پنجاب کابینہ نے بجٹ 24-2023 کی منظوری دے دی صوبائی کابینہ نے تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کو خراج تحسین پیش کیا
اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے تمام غیر ملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ اکبر ایس بابر نے وزیر داخلہ کو باضابطہ خط لکھ دیا اور خط کی ایک کاپی وزیراعظم کو بھی بھجوادی
کور کمیٹی اجلاس میں 3 اہم فیصلے ہوئے، خیبرپختونخوا میں کرپشن پر میرا بیان نجی ٹی وی نے غلط چلایا، شیر افضل مروت ہم احتجاج کریں گے، ہمارے خلاف مقدمات ٹھوکتے ہیں تو ٹھوکیں، شیر افضل مروت
خیبرپختونخوا: سینیٹ الیکشن کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل کل بھی جاری رہے گا
این اے 123 میں شہباز شریف کی کامیابی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن نے این اے 39 بنوں کی انتخابی عذرداری کی درخواست پر متعلقہ آر او سے رپورٹ طلب کرلی
سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع برقرار، کنٹونمنٹ بورڈز کو آئندہ سماعت تک ٹیکس وصولی کی اجازت سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل کو سندھ حکومت سے ہدایات لینے کیلئے مہلت دے دی
تربیت کرتے ہوئے کیا بچے کو مارنا درست ہے؟ آج ٹی وی کی افطار ٹرانسمیشن باران رحمت میں موٹویشنل اسپیکر ارم ضیا کی گفتگو
1917 کی تصویر میں 20ویں صدی کا نوجوان، کیا وقت میں سفر ممکن ہے؟ تصویر میں موجود نوجان نے لوگوں کو سوچنے پر مجبور کردیا کہ کیا وقت میں سفر ممکن ہے؟
سگریٹ نوشی چھوڑنے کا آسان طریقہ آج نیوز کی رمضان ٹرانسمیشن باران رحمت میں طب نبوی کے ماہر اسکالر کی گفتگو
9 سال میں پہلی بار شادیوں میں اضافہ، چینی مرد رُکے ہوئے کیوں تھے؟ چینی ماہرین ملک میں گرتی پاپولیشن ریٹ پر پریشان ہیں
مگر مچھ کو چھیڑنے والا شخص زندگی سے محروم ہوتے ہوتے رہ گیا مگر مچھ نے پلک جھپکتے ہی ٹانگوں کے درمیان اس شخص کو اپنے جبڑوں میں جکڑ لیا
دو بھائیوں کو اپنی گاڑی ہیلی کاپٹر بنانا مہنگا پڑ گیا یہ دیسی جُگاڑ مقامی پولیس کو ایک آنکھ نہیں بھایا
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 01:03am اسلام آباد نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر پی ایس ایل سیزن 9 کا ٹائٹل جیت لیا ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2024 03:26am چیئرمین پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیاں لانے کا اعلان کردیا اللہ سے امید ہے کہ چیمپٸنز ٹرافی کا ایونٹ پاکستان میں ہوگا، محسن نقوی
شائع 18 مارچ 2024 05:25pm شین واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی نے بھی پی سی بی کی پیشکش ٹھکرا دی ڈیرن سیمی پی ایس ایل 9 میں پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ تھے
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 04:47pm اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، موجودہ شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ مانیٹری پالیسی برقرار رکھنے کی جو پیش گوئی کی گئی تھی وہ درست ثابت ہوئی
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 05:15pm پنجاب کابینہ نے بجٹ 24-2023 کی منظوری دے دی صوبائی کابینہ نے تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کو خراج تحسین پیش کیا
شائع 18 مارچ 2024 04:54pm عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت نیچے آگئی
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 07:15pm پکتیکا اور خوست میں فضائی حملوں پر کابل میں پاکستانی سفارتکار کی طلبی، احتجاجی مراسلہ سپرد افغان ترجمان نے ڈھکے چھپے الفاظ میں دھمکی بھی دے دی
شائع 18 مارچ 2024 04:42pm ڈونلڈ ٹرمپ کی لال ٹوپی میں کیا خاص ہے؟ ٹرمپ نے ایک بار پھر صدر بننے کے لیے پُر امید ہیں
شائع 18 مارچ 2024 10:17pm دنیا کے سرد ترین ملک کے ’’پینگوئن پوسٹ آفس‘‘ سے منفرد ملازمت کی آفر برطانوی ادارے انٹارکٹک ہیریٹیج ٹرسٹ کو چار ماہ کی مدت پر 3 ملازم درکار ہیں
جی ڈی اے کے دھرنے کا اثر اتنا زیادہ کیوں؟ کون ہوگا جو ان حالات میں اپنی سیاسی عاقبت داٶ پہ لگائے گا؟ شاہ زمان بھنگر
کیا سندھ میں پیپلز پارٹی کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا؟ پیپلز پارٹی نے اپنے بنیادی نقائص کو دور نہیں کیا تو کوئی بھی جماعت یا گروپ پیپلز پارٹی کا مبتادل بن سکتا ہے شاہ زمان بھنگر
تقریباً 70 فیصد بھٹہ مزدور شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ووٹ کے حق سے محروم نوراں کی زندگی میں خوشیوں کے رنگ کب بھریں گے، کب بھٹہ مزدور اپنی تقدیر کے ووٹ کے زریعے خود کاتب بنیں گے؟ عمرانہ کومل
عین عروج کے لمحات میں زوال، ٹیک ٹائیکون مائیک لِنچ کی کہانی 'آٹونومی' کے مالک کو دھوکا دہی کے مقدمے میں 25 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے ویب ڈیسک
چار اقسام کے دستیاب سولر پینلز میں سے سب سے اچھا کون سا ان میں کارکردگی میں قسم یا نوعیت کی بنیاد پر 15 سے 25 فیصد کا فرق پایا جاتا ہے ویب ڈیسک
واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کروا دیا ایکس پر واٹس ایپ کے آفیشل اکاؤنٹ سے صارفین کو آگاہ کر دیا گیا ویب ڈیسک
▶️ LRBT is the largest eye treatment charity institute in Pakistan - Dus with Imran Sultan - Aaj News
▶️ Islamabad United give a good target, Quetta Gladiators got off to a disappointing start to batting