لائف اسٹائل شائع 31 مارچ 2024 09:39pm ٹوئٹر پر ALT کا ٹرینڈ کیا ہے اور نابینا افراد کیلئے ہتک آمیز کیوں پاکستان میں اس کا استعمال دل کی بھڑاس نکالنے یا چھپ کر اپنی رائے کا اظہار کرنے کیلئے کیا جارہا ہے۔
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 09:08pm اسلام آباد کے ڈی چوک پر غزہ بچاؤ مارچ، شرکاء کا کھلے آسمان تلے پانی اور کھجور سے افطار ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی
کاروبار شائع 31 مارچ 2024 08:13pm بھارت نے سولر پینل کی درآمد پر پابندی کا اعلان کردیا مقامی انڈسٹری کی حمایت کی جائے گی اور مقامی طلب کو پورا کیا جائے گا
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 07:52pm سوات میں 4.8 شدت والے زلزلے کے جھٹکے لوگ شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
دنیا اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 08:51pm کیجریوال کیلئے دہلی میں اپوزیشن کی بڑی ریلی، بھارت میں اگ لگنے والی ہے، راہل گاندھی مودی کے سیاسی مخالفین پر حملوں کیخلاف اقوام متحدہ نے بھی آواز اٹھا دی
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 07:23pm براہموس میزائل حادثہ، بھارتی فضائیہ نے غلطی تسلیم کرلی میزائل کمبیٹ کنیکٹر جنکشن باکس سے جُڑا رہ گیا تھا، دہلی ہائی کورٹ میں جواب جمع کرادیا گیا
دنیا شائع 31 مارچ 2024 06:44pm الیکٹورل بانڈ کرپشن، مودی سرکار نے آدھا انتخابی چندہ اپنے نام کرلیا ٹیلی کام اسپیکٹرم کی نیلامی بھی گھپلا ثابت ہوئی، بغیر نیلامی لائسنس کا پھر اجرا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 09:03pm پیپلز پارٹی مشترکہ مفادات کونسل کی غیرمتوازن تشکیل کا مسئلہ اٹھائے گی، خورشید شاہ سینیٹ انتخابات کے بعد گورنروں کی تقرری ہو جائے گی، خورشید شاہ
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 06:17pm ماریہ قتل کیس کے مزید ملزمان کی پیشی، تفتیشی افسر تبدیل پولیس نے ہائی پروفائل کیس میں دونوں ملزمان کا چار دن کا ریمانڈ حاصل کرلیا
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 05:47pm امتحانات میں نقل کے حوالے سے وزیر تعلیم پنجاب کے ہوشرُبا انکشافات امتحانات میں پورے پورے سنٹرز خریدے جانے کا انکشاف، پرچوں کی ایڈوانس بکنگ
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 08:20pm ججز کے خط پر 300 وکلا کا چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ شفافیت اور انصاف یقینی بنانے کیلئے عدلیہ کی خود مختاری یقینی بنائی جائے، مشترکہ بیان
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 05:30pm میٹرک امتحان میں نقل ہونے پر لاہور ایجوکیشن بورڈ کے چیئرمین معطل وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کنٹرولر امتحانات کو بھی عہدے سے ہٹا دیا
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 05:06pm گوادر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملہ، 2 سیکیورٹی اہلکار شہید، 4 زخمی اتوار کی صبح 9 بجے کے قریب گوادر میں آنکاڈہ ڈیم کے نزدیک مسلح افراد نے حملہ کیا
دنیا شائع 31 مارچ 2024 04:46pm شوہر کو قتل کرنے والے کو 50 ہزار دینے کا اعلان، خاتون کا واٹس ایپ اسٹیٹس وائرل شوہر اہلیہ کے خلاف درخواست لے کر تھانے پہنچ گیا
دنیا شائع 31 مارچ 2024 04:32pm امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم چینی باشندہ فوجی اڈے میں گھس گیا حکام نے نکل جانے کا حکم دیا، نہ ماننے پر گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی گئی
لائف اسٹائل شائع 31 مارچ 2024 04:13pm کرلز کی حفاظت اب مشکل نہیں آسان ہے تھوڑی سی کوشش سے آپ اپنے کرلز کو وائبریٹ کر سکتی ہیں
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 04:06pm سندھ میں حالات عبوری دور میں خراب ہوئے، پولیس کو ملٹری گریڈ اسلحہ دلائیں گے، مراد علی شاہ سمجھ نہیں آرہا ڈاکوؤں کے پاس ملٹری طرز کا اسلحہ کیسے پہنچا، وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 04:05pm رائزک انجکشن کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلی فیک نیوز مسترد مورو کے اسٹور سے جعلی انجکشن ملے تھے، ڈریپ الرٹ کی غلط رپورٹنگ ہوئی، گیٹز فارما کے ترجمان کی وضاحت
دنیا شائع 31 مارچ 2024 04:00pm پوپ فرانسس اہم تقریب سے غائب، دنیا بھر کے کیتھولک عیسائی فکر مند وپ فرانسس کو تقریب میں شرکت کے لیے ویل چئیر پر لایا گیا
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 03:50pm آئی جی پنجاب کا پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم پتنگ سازی میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس ہے، عثمان انور