روس کا یوکرین کے توانائی نظام پر بڑا حملہ، 400 ڈرونز اور 40 میزائل داغ دیے روس سفارت کاری کا راستہ اختیار کر سکتا ہے لیکن وہ حملوں کو ترجیح دے رہا ہے: ولادیمیر زیلنسکی
میزائل پروگرام پر کسی صورت مذاکرات نہیں کریں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ یورینیم افزودگی پر پابندی کسی صورت قابلِ قبول نہیں: عباس عراقچی کی عرب میڈیا سے گفتگو
ٹرمپ کی سابق صدر اوباما سے متعلق متنازع اے آئی ویڈیو شدید تنقید کے بعد ہٹا دی گئی این اے اے سی پی کے صدر ڈیرک جانسن نے ویڈیو کو "بہت ہی نفرت انگیز اور ناقابلِ قبول" قرار دیا۔
دنیا مشہور امریکی اینکر کی والدہ اغوا، اطلاع دینے پر 50 ہزار ڈالر انعام کا اعلان پہلے ڈور بیل کیمرا سکیورٹی سسٹم سے منقطع ہوا، پھر پیس میکر سے منسلک ایپ ان کے موبائل سے منقطع ہو گئی۔
دنیا ایران سے مذاکرات اچھے رہے، فریق ڈیل کے قریب ہیں، صدر ٹرمپ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں دیکھنا چاہتے، امریکی صدر