امریکا اور روس کے درمیان ایٹمی ہتھیاروں پر پابندی کا معاہدہ ختم، اب کیا ہوگا؟ یہ معاہدہ 2010 میں ہوا تھا جس کا مقصد دنیا کو کسی بڑی ایٹمی جنگ سے بچانا تھا۔
’ایپسٹین سے رابطوں پر افسوس ہے‘: بل گیٹس بالآخر بول پڑے متاثرہ خواتین کے بارے میں پڑھ کر اپنی بیٹیوں کا خیال آیا، سابقہ اہلیہ
بھارت میں تین کم سن بہنوں کی خودکشی: میوزک گروپ ’کے پاپ‘ کی وجہ سے جان دی لڑکیوں نے علیزہ، ماریہ اور سینڈی جیسے نام بھی رکھے تھے۔
دنیا جیف بیزوس کے اخبار واشنگٹن پوسٹ سے اچانک 300 سے زائد صحافی برطرف متعدد بین الاقوامی رپورٹرز اور ایڈیٹرز نے اس اقدام کو صدمے اور دکھ کے ساتھ سوشل میڈیا پر بیان کیا۔
دنیا یونان میں مہاجرین کی کشتی اور کوسٹ گارڈ بوٹ میں تصادم، 15 افراد ہلاک زخمیوں میں سات بچے، ایک حاملہ خاتون اور کوسٹ گارڈ کے دو اہلکار بھی شامل ہیں۔