ایران کا روس اور چین کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان ایران اور امریکا کی کشیدگی عروج پر ہے جب کہ امریکی بحری بیڑا بھی مشرق وسطیٰ میں موجود ہے
ایران کے دو شہروں میں رہائشی عمارتوں میں دھماکے، 5 افراد ہلاک، 14 زخمی بندر عباس میں دھماکے کے نتیجے میں عمارت کی دو منزلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں: ایرانی میڈیا
ایپسٹین فائلز: ٹرمپ کے اسرائیلی دباؤ میں ہونے کا انکشاف ایف بی آئی رپورٹ میں ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کے خلاف سنگین الزامات سامنے آئے ہیں
دنیا پابندیاں اٹھانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کے لیے تیار ہیں: ایران کسی بھی مذاکرات سے قبل دھمکیوں اور دباؤ کی فضا کو ختم کرنا ضروری ہے: عباس عراقچی
دنیا ایلون مسک کے جیفری ایپسٹین کے ساتھ گہرے تعلق کا انکشاف مسک ایپسٹین سے وابستگی اور ملاقات کے حوالے سے ہمیشہ تنقید اور تردید کرتے رہے ہیں
دنیا امریکا میں ٹرمپ کے امیگریشن اہلکاروں کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ یہ احتجاج دو امریکی شہریوں کی ہلاکت کے بعد سامنے آیا جو وفاقی امیگریشن ایجنٹس کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے تھے
دنیا ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے اسرائیل امریکا پر دباؤ ڈال رہا ہے، ترکیہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کی بحالی ناگزیر ہے، ہاکان فیدان
دنیا امریکا میں شدید برفانی طوفان: مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 115 ہوگئی ٹیکساس میں افسوسناک واقعے کے دوران برف پر پھسل کر پانی میں گرنے سے تین بچے ڈوب کر ہلاک ہوگئے
دنیا اسپین کی امیگریشن پالیسی میں بڑی تبدیلی، غیر قانونی تارکین وطن کے لیے خوشخبری اس فیصلے پر دائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔
دنیا کانگو میں کان گرنے کا واقعہ، ہلاک افراد کی تعداد 200 سے زائد ہوگئی ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جو کان کنی کے مقام پر موجود تھے
دنیا امریکا کی اسرائیل کو اربوں ڈالر کے جدید ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری اسرائیل کو 3 اعشاریہ 8 ارب ڈالر مالیت کے جدید اپاچی حملہ آور ہیلی کاپٹر فروخت کیے جائیں گے، پینٹاگون
دنیا ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات پر مشروط آمادگی ظاہر کردی یورپی ممالک کی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں سمجھتے ہیں: علی لاریجانی