واشنگٹن میں پاکستان کی سفارتی کامیابی، بین الاقوامی جریدے کی تعریف پاکستان نے عالمی سطح پر اپنی اسٹریٹجک اہمیت اور اثر و رسوخ کو نئی بلندیوں پر پہنچایا، دی ڈپلومیٹ
ایران کی سپریم لیڈر سے متعلق سرگرم افواہوں کی تردید جنرل پاکپور نے امریکی اور اسرائیلی افواج کو کسی بھی غلط اقدام سے اجتناب کرنے کی واضح وارننگ دی ہے۔
افغانستان میں شدید برفباری اور بارشیں، 61 افراد جاں بحق پروان اور جنوبی قندھار سمیت مختلف صوبے متاثر، چار سو اٹھاون مکانات تباہ
دنیا بھارت امریکی معاشی پابندیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور بھارت پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے مثبت نتائج آ رہے ہیں،امریکی وزیرخزانہ
دنیا مادورو کی گرفتاری کے لیے خفیہ ہتھیار کے استعمال کا انکشاف امریکا کے پاس ایسے حیرت انگیز ہتھیار موجود ہیں جن کے بارے میں دنیا کو علم نہیں، ٹرمپ
دنیا امریکی امیگریشن ایجنٹ کی فائرنگ سے مارا گیا شہری ایلکس کون تھا؟ ایلکس ایک نہایت رحم دل انسان تھا جو اپنے خاندان اور دوستوں سے گہری محبت کرتا تھا، ہلاک امریکی شہری کے والدین کا بیان
دنیا شام کی جیل سے 200 داعش کے قیدی فرار، عراق میں ہائی الرٹ فوجی گاڑیاں عراق اور شام کی سرحد تعینات، عراقی پرچم بلند کردیا گیا
دنیا ٹرمپ نے منی سوٹا کے گورنر اور میئر پر بغاوت کے لیے بھڑکانے کا الزام عائد کردیا ٹرمپ تحقیقات کے قابل نہیں، تشدد کا جواب تشدد سے نہیں دیا جاتا، گورنرٹم والز
دنیا امریکا میں تباہ کن برفانی طوفان، 20 کروڑ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ امریکا بھر میں فضائی نظام بھی بری طرح متاثر، 84 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم