اسرائیل نے یروشلم میں اقوام متحدہ کے ادارے انروا کی عمارتیں مسمار کردیں اسرائیلی فورسز کی نگرانی میں بھاری مشینری سے انروا کمپاؤنڈ کو منہدم کیا گیا
اماراتی صدر نے ٹرمپ کے ’غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی فرانس نے انکار کردیا جب کہ برطانیہ، جرمنی، اسپین اور جاپان نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے
شمالی کوریا: صنعتی منصوبے میں ناکامی، کِم جونگ اُن نے نائب وزیراعظم کو ہٹا دیا کِم جونگ اُن نے نائب وزیراعظم کو ایک صنعتی منصوبے میں ناکامی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے برطرف کر دیا ہے
دنیا گرین لینڈ تنازع: یورپی یونین کا بھی امریکا پر تجارتی وار کا عندیہ یورپی یونین نے واضح کیا ہے کہ اگر دباؤ بڑھایا گیا تو ردِعمل متحد، مضبوط اور متناسب ہوگا۔
دنیا ٹرمپ کا گرین لینڈ پر کنٹرول کا اعلان، پیچھے ہٹنے سے انکار ٹرمپ کےاعلان سے نیٹو اتحاد میں شدید تناؤ پیدا ہوگیا ہے جب کہ یورپی یونین نے امریکا کے خلاف تجارتی اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے۔
دنیا صدر ٹرمپ نے پیوٹن کو غزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں مدعو کرنے کی تصدیق کردی پیوٹن کو غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت دی جا چکی ہے، ٹرمپ کا صحافی کے سوال کا جواب
دنیا گرین لینڈ ’گرین لینڈ ہی رہے گا‘، ٹرمپ کے سابق مشیر نے خبردار کردیا نیٹو کا حصہ ہونے والے کسی آزاد ملک پر حملہ کرنا حد سے تجاوز کے مترادف ہوگا، گیری کوہن