گرین لینڈ تنازع: ٹرمپ کا آٹھ یورپی ممالک پر مزید ٹیرف لگانے کا اعلان متاثرہ ممالک میں ڈنمارک، ناروے، سویڈن، فرانس، جرمنی، نیدرلینڈز، فن لینڈ اور برطانیہ شامل ہیں۔
شامی فوج نے شمالی علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا فوج کی آمد پر مقامی عرب باشندوں میں خوشی کی لہر دیکھی گئی۔
انڈونیشیا کا سمندری نگرانی پر مامور طیارہ لاپتہ انڈونیشیا ایئر ٹرانسپورٹ کا ’اے ٹی آر 42‘ طیارے سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے: مقامی حکام
دنیا مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں: آیت اللہ خامنہ ای ملک کو جنگ میں نہیں جھونکیں گے لیکن مجرموں کو بھی ضرور سزا دیں گے: آیت اللہ خامنہ ای
دنیا بھارت کا ایران پر بحری جہاز پکڑنے کا الزام، عملے تک رسائی کا مطالبہ بھارتی سفارت خانے کے مطابق جہاز پر 16 بھارتی عملے کے افراد سوار ہیں۔
دنیا سندھ طاس معاہدہ: بھارتی اقدامات پر امریکی جریدے کی پاکستانی مؤقف کی کھل کر تائید دی نیشنل انٹرسٹ نے عالمی قوانین کی روشنی میں بھارت کے یک طرفہ اقدامات کو غیرقانونی قرار دے دیا۔
دنیا ’غزہ امن بورڈ‘ میں مارکو روبیو، جیرڈ کشنر اور ٹونی بلیئر شامل، فلسطینی نمائندگی غائب غزہ کی نگرانی کے لیے امریکا کے اعلان کردہ بورڈ میں کوئی بھی فلسطینی شخصیت شامل نہیں ہے۔
دنیا امریکی حملے کا خدشہ، گرین لینڈ میں ڈنمارک اور فرانس کی فضائی مشقیں یہ مشن یورپی اتحادیوں کے ساتھ آرکٹک خطے میں بڑھتی ہوئی فوجی سرگرمیوں کا حصہ ہے
دنیا ایران اسرائیل کشیدگی ختم کرانے کے لیے روسی صدر پیوٹن سرگرم روسی صدر نے دونوں رہنماؤں سے فون پر رابطہ کر کے ثالثی کی پیشکش کی
دنیا احتجاج کو پُرتشدد بنانے میں اسرائیلی کردار کے شواہد موجود ہیں: ایران پاکستان اور ایران میں خطے کی صورتحال پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
دنیا غزہ امن کونسل تیار، کون سی پیچیدہ ذمہ داریاں سامنے آنے والی ہیں؟ امریکی نگرانی میں ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ، حماس کی غیر عسکریت اور اسرائیلی انخلا پر اختلاف برقرار
دنیا ٹرمپ کو گرین لینڈ کے پیچھے لگانے والا کون؟ معروف کاروباری شخصیت نے امریکا کو گرین لینڈ خریدنے کی تجویز دی، دی گارجین رپورٹ
دنیا چینی گاڑیوں کی اجازت دینے پر امریکا کی کینیڈا کو دھمکی کینیڈا اپنی مارکیٹ میں چینی گاڑیوں کو لانے کے فیصلے پر ضرور نظرِ ثانی کرے گا، امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹیشن
دنیا ایران دفاعی قوت کے لحاظ سے کہاں کھڑا ہے؟ ایران کے پاس موجود بیشتر طیارے سرد جنگ کے دور سے تعلق رکھتے ہیں
دنیا ایران پر حملہ نہ کرنے کے لیے کسی نے مجھے قائل نہیں کیا: ٹرمپ 'ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری وقت میں تبدیل کیا': غیرملکی میڈیا کا دعویٰ
دنیا غزہ کا انتظام سنبھالنے والے بورڈ میں یوکرین اور وینزویلا کی شمولیت پر غور بورڈ آف پیس میں مارکوروبیو, اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شامل ہیں
دنیا مجھے خوشی ہے کہ ایران نے 800 سے زائد افراد کی پھانسیاں منسوخ کر دیں: ٹرمپ تمام افراد کو گزشتہ روز پھانسی دی جانی تھی، امریکی صدر کا ٹروتھ سوشل پر بیان