وینزویلا پر حملہ فیصلہ کن تھا، عبوری دور میں امریکا انتظام سنبھالے گا: صدر ٹرمپ امریکی صدر نے نیوزکانفرنس کے دوران نکولس مادورو پر کریمنل چارجز لگانے کا اعلان کیا۔
وینزویلا میں رجیم چینج: امریکہ کو مسئلہ کیا ہے؟ امریکا نے وینزویلا پر فضائی حملے کیوں کیے اور صدر مادورو اس وقت کہاں ہیں؟
مہنگائی کے خلاف عوام کا غصہ جائز ہے، بدامنی برداشت نہیں: ایرانی سپریم لیڈر مہنگائی اور کرنسی بحران سے عوامی غصہ قابلِ فہم ہے، تاہم اس صورتحال کو ریاست کے دشمن ہوا دے رہے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای
دنیا امریکا کی وینزویلا پر بمباری: روس، ایران، کیوبا اور کولمبیا کا سخت ردِعمل عالمی برادری نے زور دیا ہے کہ وینزویلا کی موجودہ صورتحال کو مزید بگاڑنے کے بجائے سفارتی ذرائع اورمکالمے کے ذریعے حل تلاش کیا جائے۔
دنیا ’ہم نہیں جھکیں گے‘، وینزویلا کے وزیرِ دفاع کا واشنگٹن کو پیغام امریکی کارروائی کو بزدلانہ قدم قرار، واشنگٹن کے دباؤ کو مسترد کرتے ہیں، ولادیمیر پادرینو
دنیا یمن کے علیحدگی پسندوں نے ’آزاد ریاست‘ اور نئے آئین کا اعلان کردیا علیحدگی پسند گروہ کے جاری کردہ 30 نکاتی آئین میں ’ریاستِ جنوبی عرب‘ کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے
دنیا یوکرینی صدر نے انٹیلی جنس چیف کو صدارتی انتظامیہ کا سربراہ بنا دیا یہ عہدہ پہلے سویلین شخصیات کے پاس ہوتا تھا جو ملک کی داخلی سلامتی پر توجہ مرکوز رکھتے تھے
دنیا وینزویلا کے صدر کو نیویارک لایا جارہا ہے: صدر ٹرمپ صدر نکولس اور انکی اہلیہ نیویارک کی جانب رواں دواں ہیں: ٹرمپ کی فاکس نیوز سے گفتگو
دنیا پرندوں کی ہلاکت، ٹرمپ نے پن چکیاں مضر قرار دے دیں نیوز روم ٹیم نے ٹرمپ کو ٹرول کرتے ہوئے لکھا،'کیا ڈون واقعی نہیں جانتا کہ امریکا کا پرندہ کیسا دِکھتا ہے؟'
دنیا بھارت میں جعلی ڈگریوں پر امریکی ویزوں کی فروخت کا کاروبار کیرالا سے منظم نیٹ ورک بے نقاب، 10 لاکھ سے زائد جعلی ڈگریاں، 36 ہزار سے زیادہ ویزا درخواستیں فراڈ ثابت
دنیا ایران میں احتجاج کے دوران 8 افراد ہلاک، اقوامِ متحدہ کا اظہار تشویش اقوام متحدہ ایران کی صورتِ حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، مائی ساتو
دنیا میکسیکو میں 6.5 شدت کا زلزلہ، دو افراد ہلاک صدر کلاڈیا شین باؤم کی پریس کانفرنس بھی کچھ دیر کے لیے روک دی گئی
دنیا امریکہ میں نئے سال کی رات داعش طرز پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام امریکی حکام کے مطابق ملزم پہلی بار 2022 میں ایف بی آئی کے ریڈار میں آیا تھا، جب وہ نابالغ تھا
دنیا نیپال میں لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے کو حادثہ ایئرلائن کے مطابق طیارے میں 51 مسافر اور عملے کے چار ارکان سوار تھے۔
دنیا وینزویلا نے متعدد امریکی شہریوں کو حراست میں لے لیا وینزویلا دباؤ بڑھانے کے لیے امریکی شہریوں کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے، امریکا
دنیا سعودی عرب سے ملحقہ یمنی علاقے میں لڑائی شدت اختیار کر گئی ابتدائی حملوں میں وادی حضرموت اور صحرائے حضرموت کے علاقے میں واقع الخشعہ کیمپ پر بمباری کی گئی، خبر رساں ایجنسی
دنیا سوئٹزرلینڈ کے ریزورٹ میں لگی آگ کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی واقعے کے عینی شاہدین کے بیانات دل دہلا دینے والے ہیں۔
دنیا ظہران ممدانی پاکستانی خاتون کی بات سن کر آبدیدہ ہوگئے نیویارک کے میئر کی پاکستانی خاتون سے ملاقات باہمی احترام کے جذبات کی عکاس بن گئی۔
دنیا ایران احتجاج: ملکی سلامتی کی طرف بڑھنے والا ہر ہاتھ کاٹ دیا جائے گا، علی شمخانی امریکا نے ایران میں جاری بحران کو مداخلت کے لیے ایک گولڈن چانس قرار دیتے ہوئے اپنی حکمت عملی تیز کر دی ہے