جاپان میں 7.6 شدت کا طاقتور زلزلہ، سونامی وارننگ جاری مقامی رہائشیوں کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہونے کی ہدایت
بھارتی حکومت کا ہزاروں پروازیں منسوخ ہونے پر انڈیگو کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان قواعد کی خلاف ورزی کرنے والی ایئر لائنز کے لیے "مثال قائم" کی جائے گی: بھارتی وزیر سول ایوی ایشن
زیلنسکی امریکی امن تجویز پر دستخط کے لیے تیار نہیں، صدر ٹرمپ اتوار کی شب صحافیوں سے گفتگو میں ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ یوکرینی صدر بات چیت کی پیش رفت میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔
دنیا اسرائیل کا امن معاہدے پر وار:اسرائیلی آرمی چیف کا غزہ پر قبضہ کرنے کا دعویٰ اس وقت اسرائیلی فوج غزہ کے تقریباً 53 فیصد حصّے پر قابض ہے جو زیادہ تر زرعی علاقے ہیں۔
دنیا آکسفورڈ ورڈ آف دی ایئر 2025 کا اعلان ہوگیا یہ لفظ دو دیگر شارٹ لسٹ شدہ اصطلاحات آورا فارمنگ اور بایو ہیک کو شکست دے کر سال کا منتخب لفظ بنا
دنیا ایران کی امریکا میں 55 ایرانی شہریوں کو ملک بدر کیے جانے کی تصدیق یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسیوں کے تحت حالیہ ماہ میں دوسری بڑی ملک بدری ہے۔
دنیا تھائی لینڈ کے کمبوڈیا پر فضائی حملے، ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد تازہ جھڑپوں کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔