لندن ٹاور میں شاہی تاج کے ڈسپلے پر کسٹرڈ پھینکنے والے 4 افراد گرفتار مظاہرین نے شہری اسمبلی کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے جواہرات کو نقصان پہنچایا، پولیس کی تفتیش جاری
’غزہ سے اسرائیلی انخلا کے بعد حماس کے خلاف لڑیں گے‘: مخالف تنظیم کا اعلان حماس کمزور ہوچکی، آخری دم تک مقابلہ کریں گے، ’القوات الشعبیہ‘ کی قیادت کے امیدوار الدہینی کا دعویٰ
’یورپ 20 سال میں اپنی شناخت کھو دے گا‘: ٹرمپ انتظامیہ کی نئی تنقیدی دستاویز آزادئ اظہار یا آزاد معاشروں سے متعلق کسی کے لیکچرز کی ضرورت نہیں ہے، جرمن وزیر خارجہ
دنیا غزہ کا انتظام چلانے کے لیے بین الاقوامی کمیٹی کا اعلان 2025 کے آخر تک ہو جائے گا: حکام بین الاقوامی اتھارٹی کو ’بورڈ آف پیس‘ کہا جائے گا جس میں ایک درجن رہنما شامل ہوں گے۔
دنیا سنگین غفلت: امریکی چھاپے میں داعش اہلکار کے بجائے انڈر کور جاسوس ہلاک ہلاک ہونے والا شخص خالد المسعود تھا، جو برسوں سے داعش کے خلاف جاسوسی کر رہا تھا۔
دنیا آسٹریلیا نے افغان طالبان پر مالی اور سفری پابندیاں عائد کردیں طالبان خواتین اور بچیوں کے حقوق سلب کر رہے ہیں، وزیرِ خارجہ پیّنی وونگ
دنیا حماس کا غزہ کی حکمرانی سے دستبرداری کا عندیہ، ٹیکنوکریٹ حکومت پر اتفاق تنظیم نے غزہ میں مجوزہ انتظامی باڈی میں شامل ناموں پر اتفاق کرلیا، سینئر رہنما کا انکشاف
دنیا انڈیگو بحران: بھارت کمرشل ایئرلائنز کے لیے قبرستان کیوں بن رہا ہے؟ ایسٹ ویسٹ سے گوفرسٹ تک 1991 کے بعد دو درجن ایئرلائنز کا خاتمہ، مہنگا فیول، کم کرایے اور ڈالر کی اونچی قیمت بنیادی وجوہات
دنیا شام میں نئی حکومت کے خلاف بشارالاسد کے ارب پتی کزن کی خفیہ پلاننگ بے نقاب سابق انٹیلی جنس چیف اور بشارالاسد کے ارب پتی کزن شام میں بغاوت بھڑکانے کے لیے متحرک ہیں، رائٹرز
دنیا ڈرون حملے سے چرنوبل نیوکلیئر پلانٹ کی حفاظتی شیلڈ کو نقصان حملے کے باوجود تابکاری کی سطح معمول پر، اور کسی قسم کے اخراج کی اطلاع نہیں ملی، سربراہ آئی اے ای اے رافیل گروسی
دنیا امریکا کی نیٹو پر سے ہاتھ اٹھانے کی دھمکی، یورپ کو سخت پیغام امریکا چاہتا ہے یورپ 2027 تک نیٹو کی زیادہ تر روایتی دفاعی ذمہ داریاں سنبھالے
دنیا فلسطینیوں پر حملوں میں اضافہ، اسرائیل نے فوجی بجٹ کئی گنا بڑھا دیا اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو فلسطینی شہید، درجنوں زخمی