Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
جمعرات 20 نومبر 2025
تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل دلچسپ و عجیب بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
دلچسپ و عجیب
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

یوکرین اور فرانس کے درمیان 100 رافیل طیاروں کے معاہدے پر دستخط

یوکرین اور فرانس کے درمیان 100 رافیل طیاروں کے معاہدے پر دستخط

ہم نے 100 رافیل طیاروں کی منصوبہ بندی کی ہے، یہ ایک بہت بڑی تعداد ہے، فرانسیسی صدر میکرون
بنگلادیش کا بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ

بنگلادیش کا بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ

انسانیت مخالف جرائم میں سزا یافتہ مجرموں کو پناہ دینا 'غیر دوستانہ رویہ' تصور ہوگا، بنگلادیشی وزارتِ خارجہ
شیخ حسینہ: اقتدار کی بلندیوں سے سزائے موت تک

شیخ حسینہ: اقتدار کی بلندیوں سے سزائے موت تک

آج انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے فیصلہ دیتے ہوئے مظاہروں سے متعلقہ 2 الزامات کے تحت انہیں سزائے موت اور 3 الزامات کے تحت عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
دنیا
میرے خلاف فیصلہ جانبدار اور سیاسی ہے، شیخ حسینہ

میرے خلاف فیصلہ جانبدار اور سیاسی ہے، شیخ حسینہ

مقدمہ عوامی لیگ کو بدنام کرنے اور یونس کی ناکامیوں سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لیے بنایا گیا، سزائے موت کے فیصلے پر ردعمل
دنیا
سعودی عرب میں اقامے سے متعلق اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامے سے متعلق اہم ہدایات جاری

ورک ویزے پر آنے والے غیرملکی کارکنان کا اقامہ 90 دن کے اندر جاری کرانا لازمی قرار
دنیا
تیز آواز میں موسیقی اور بار بار ہارن بجانے والی گاڑیوں کی اب اے آئی سے پکڑ ہوگی

تیز آواز میں موسیقی اور بار بار ہارن بجانے والی گاڑیوں کی اب اے آئی سے پکڑ ہوگی

دبئی میں تیز موسیقی، زیادہ ہارن یا شور کرنے والی گاڑیوں پر 2 ہزار درہم تک جرمانہ عائد ہوگا
دنیا
دفاع اور جوہری توانائی پر مذاکرات: سعودی ولی عہد کا 7 سال بعد دورۂ امریکا

دفاع اور جوہری توانائی پر مذاکرات: سعودی ولی عہد کا 7 سال بعد دورۂ امریکا

یہ سعودی ولی عہد کا 2018 کے بعد امریکا کا پہلا دورہ ہے۔
دنیا
مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال؛ بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت

مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال؛ بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت

بنگلادیشی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم کے الزامات میں قصوروار ٹھہرایا ہے
دنیا
اسرائیل کی اقوام متحدہ کے فوجیوں پر حملے کی تصدیق، موسم کی خرابی کا بہانہ

اسرائیل کی اقوام متحدہ کے فوجیوں پر حملے کی تصدیق، موسم کی خرابی کا بہانہ

اسرائیل کا بیان مسترد، اقوام متحدہ نے امن فوجی مشن پر فائرنگ سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا
دنیا
شیخ حسینہ کو سزا کے خلاف اپیل کا موقع نہ دیے جانے کا امکان کیوں ہے؟

شیخ حسینہ کو سزا کے خلاف اپیل کا موقع نہ دیے جانے کا امکان کیوں ہے؟

مرکزی ملزمہ کو بطور خاتون کوئی قانونی مراعات حاصل ہوں گی؟
دنیا
شیخ حسینہ کے خلاف 5 سنگین الزامات کیا ہیں؟

شیخ حسینہ کے خلاف 5 سنگین الزامات کیا ہیں؟

سزا کے بعد شیخ حسینہ کے خلاف انٹرپول نوٹس جاری ہونے کاامکان
دنیا
پاکستانی ریپر طلحٰہ انجم نے بھارتی پرچم لہرا دیا

پاکستانی ریپر طلحٰہ انجم نے بھارتی پرچم لہرا دیا

طلحہ انجم کا بھارتی پرچم لہرانا: امن کا پیغام یا تنازعہ؟ سوشل میڈیا پر بڑی بحث چھڑ گئی۔
دنیا
ٹرمپ کا جیفری ایپسٹین کی فائلوں پر یوٹرن، اجراء کا مطالبہ

ٹرمپ کا جیفری ایپسٹین کی فائلوں پر یوٹرن، اجراء کا مطالبہ

امریکی صدر نے اپنی سابقہ مخالفت کے بعد موقف بدل لیا، ہاؤس میں کافی ووٹ ہونے کے اشارے
دنیا
ایئرپورٹ پر آپ کے سامان پر بنے ’X‘ یا چاک کے نشانات کا راز کیا ہے؟

ایئرپورٹ پر آپ کے سامان پر بنے ’X‘ یا چاک کے نشانات کا راز کیا ہے؟

وہ مخصوص نشان کیا ہے جس کی وجہ سے مسافر کو مزید چیکنگ کے لیے لے جایا جاتا ہے؟
دنیا
برطانوی اخبار کی غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق پاکستانی مؤقف کی تائید

برطانوی اخبار کی غیر قانونی تارکین وطن سے متعلق پاکستانی مؤقف کی تائید

برطانوی حکومت اور گارڈین نے بھی بڑھتے ہوئے دباؤ اور بگڑتے نظام پر تشویش ظاہر کردی
دنیا
بھارتی عوام کی کانسرٹ میں ہالی وڈ گلوکار کا ٹراؤزر اتارنے کی کوشش

بھارتی عوام کی کانسرٹ میں ہالی وڈ گلوکار کا ٹراؤزر اتارنے کی کوشش

ایکون کے بنگلور شو میں ہجوم کی بدتمیزی، مداحوں نے ان کی پینٹ کھینچ کر تنازعہ کھڑا کر دیا وڈیو وائرل۔
دنیا
مدینہ میں بس حادثہ: 42 بھارتی عمرہ زائرین جاں بحق

مدینہ میں بس حادثہ: 42 بھارتی عمرہ زائرین جاں بحق

ریسکیو ٹیموں نے حادثے کے مناظر کو ہولناک قرار دیا اور بتایا کہ بس مکمل طور پر جل چکی تھی
دنیا
چین سے جنگ کا خطرہ، تائیوان کے عوام میں حفاظتی کتابچوں کی تقسیم شروع

چین سے جنگ کا خطرہ، تائیوان کے عوام میں حفاظتی کتابچوں کی تقسیم شروع

کتابچوں میں دشمن فوج سے سامنا ہونے کی صورت میں رہنمائی اور جھوٹی ’سرنڈر‘ اطلاعات سے باخبر رہنے کی ہدایات شامل
دنیا
سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کی تنخواہیں کم کر دیں

سعودی عرب نے غیر ملکی ملازمین کی تنخواہیں کم کر دیں

ماہرین کے مطابق سعودی کمپنیاں اب حقیقی مارکیٹ شرحوں، کارکردگی اور بجٹ کو دیکھتے ہوئے پیشکش کر رہی ہیں۔
دنیا
’پرواہ نہیں، اللہ نے زندگی دی ہے وہی واپس لے گا‘: شیخ حسینہ کا فیصلے سے پہلے پیغام

’پرواہ نہیں، اللہ نے زندگی دی ہے وہی واپس لے گا‘: شیخ حسینہ کا فیصلے سے پہلے پیغام

شیخ حسینہ کے بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ محمد یونس پر سخت الزامات
دنیا
غزہ میں بارش اور ٹھنڈ کے دوران اسرائیل نے امداد بند کردی

غزہ میں بارش اور ٹھنڈ کے دوران اسرائیل نے امداد بند کردی

امدادی رکاوٹوں کے نتیجے میں لاکھوں افراد کھلے آسمان تلے موسم کی سختیاں جھیل رہے ہیں۔
دنیا
’بنگلادیش میں طوفان آئے گا‘: حسینہ کے خلاف فیصلے سے پہلے بیٹے کی وارننگ

’بنگلادیش میں طوفان آئے گا‘: حسینہ کے خلاف فیصلے سے پہلے بیٹے کی وارننگ

ہم عوامی لیگ کے بغیر انتخابات ہرگز نہیں ہونے دیں گے، سجیـب واجد کا مؤقف
دنیا
امریکا میں روس سے کاروبار کرنے والے ممالک پر بھاری پابندیوں کے بل کی تیاری

امریکا میں روس سے کاروبار کرنے والے ممالک پر بھاری پابندیوں کے بل کی تیاری

امریکا ایسا بل لارہا ہے جس کے تحت روس سے تجارت کرنے والے ممالک پر سخت پابندیاں عائد کریں گے
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

دنیا کا سب سے مہنگا سونے کا ٹوائلٹ نیلام

دنیا کا سب سے مہنگا سونے کا ٹوائلٹ نیلام

شیخ حسینہ کے سیاسی عروج و زوال کی کہانی

شیخ حسینہ کے سیاسی عروج و زوال کی کہانی

کچن میں کام کرتے ہوئے خود کو خوش رکھنے کا آسان طریقہ

کچن میں کام کرتے ہوئے خود کو خوش رکھنے کا آسان طریقہ

خضدار کے ننھے ذہنوں کی حیران کن ایجادات

خضدار کے ننھے ذہنوں کی حیران کن ایجادات

اجے دیوگن کے ڈمپر والے ’صداقت محسود‘ پر الزامات

اجے دیوگن کے ڈمپر والے ’صداقت محسود‘ پر الزامات

تازہ ترین

سپریم کورٹ ججز نے 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف اجتماعی استعفے کی تجویز مسترد کر دی

سپریم کورٹ ججز نے 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف اجتماعی استعفے کی تجویز مسترد کر دی

پاکستان کے ریاستی اداروں میں کرپشن اور بدانتظامی پر آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری

پاکستان کے ریاستی اداروں میں کرپشن اور بدانتظامی پر آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری

افغان طالبان نے سرمایہ کاری کی تلاش میں نئی دہلی کا رُخ کرلیا

افغان طالبان نے سرمایہ کاری کی تلاش میں نئی دہلی کا رُخ کرلیا

سرکاری ملازمین کو دھمکی دینے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن میں طلب

سرکاری ملازمین کو دھمکی دینے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن میں طلب

یوکرین کا زمین اور ہتھیار روس کے حوالے کرنے پر آمادگی کا امکان

یوکرین کا زمین اور ہتھیار روس کے حوالے کرنے پر آمادگی کا امکان

سیاسی کشیدگی کے باوجود ٹرمپ کا ظہران ممدانی سے ملاقات کا اعلان

سیاسی کشیدگی کے باوجود ٹرمپ کا ظہران ممدانی سے ملاقات کا اعلان

’350 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے پاک بھارت جنگ رکوائی‘: ٹرمپ

’350 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے پاک بھارت جنگ رکوائی‘: ٹرمپ

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2025 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.