’کتنی بیویاں ہیں، بس ایک ہی؟‘ ٹرمپ اور شامی صدر کا دلچسپ مکالمہ، ویڈیو وائرل صدر ٹرمپ نے شامی صدر اور انکی اہلیہ کو اپنے برانڈ کی مشہور پرفیوم گفٹ کی۔
نیتن یاہو کو سزا سے بچانے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیلی صدر کو خط ڈونلڈ ٹرمپ نے خط میں نیتن یاہو کو صدارتی معافی دینے کی درخواست کی ہے، اسرائیلی صدر کے دفتر کا بیان
’تہران بدل رہا ہے‘: خواتین کو موٹر سائیکل چلاتا دیکھ کر لوگوں نے کیا ردعمل دیا؟ ہ انھیں توقع کے برعکس لوگوں کی جانب سے زیادہ تر قبولیت ملی، 38 سالہ میرَت بہنام
دنیا فرانسیسی مچھیروں کے جال یوکرین کو روسی ڈرون حملوں سے کیسے بچا رہے ہیں؟ فرانس سے 280 کلومیٹر لمبے جال یوکرین پہنچ گئے، مچھلیوں کے بجائے اب ڈرونز کا شکار کریں گے
دنیا افغانستان میں پاکستانی ادویات پر پابندی، پاکستان سے تجارت غیرقانونی قرار تاجروں کو متبادل تجارتی راستے تلاش کرنے کی ہدایت
دنیا سعودی عرب میں پاکستانی نرسوں کے لیے نوکریاں، تنخواہ کتنی؟ سعودی عرب کے اس پیکیج میں رہائش اور سفری سہولتوں کے ساتھ کیا کیا مراعات شامل ہیں؟
دنیا روسی ہائپر سانک میزائل سے لیس مِگ 31 اغوا کرنے کی کوشش ناکام، یوکرینی انٹیلی جنس اور ایف 16 بیس تباہ منصوبہ براہِ راست یوکرین کی اعلیٰ قیادت، یورپی اتحادیوں اور برطانوی انٹیلی جنس کی نگرانی میں تھا: ایف ایس بی
دنیا غزہ امن معاہدہ ٹوٹنے کا امکان، خفیہ امریکی رپورٹ میں انکشاف معاہدے کے کئی اہم نکات پر عمل درآمد میں رکاوٹیں پر تحفظات، امریکی عہدے داروں کا غزہ امن معاہدے کے مستقبل پر تشویش کا اظہار
دنیا فلسطینیوں کے لیے سزائے موت؛ متنازع بِل کی منظوری پر اسرائیلی پارلیمنٹ میں مٹھائیاں تقسیم قانون عملی طور پر صرف فلسطینیوں پر لاگو ہوگا، یہودی انتہاپسند اس قانون سے مستثنٰی رہیں گے۔
دنیا بھارتی اینکر ارنب گوسوامی کا مسلمانوں اور کشمیری رہنماؤں کے خلاف نفرت انگیز بیان ریپبلک ٹی وی کے شو میں "وائٹ کالر جہاد" کا متنازع دعویٰ، انسانی حقوق کے حلقوں کی مذمت
دنیا بھارت: جودھپور میں دھماکے کی آواز نے شہر میں خوف پھیلا دیا سیکڑوں شہریوں نے متعدد بار پولیس اسٹیشن اور پولیس کنٹرول روم سے رابطہ کر کے اس غیر معمولی واقعے کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی
دنیا برازیل میں ’کوپ 30‘ کے دوران احتجاج، عوام کی سیکیورٹی اہلکاروں سے جھڑپیں مقامی افراد کا جنگلات کے تحفظ اور زمینوں کے حقوق کے لیے نعرے بازی، اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں داخل ہونے کی کوشش
دنیا بہار الیکشن: مودی ہاتھ ملتے رہ گئے، این ڈی اے نے میدان مار لیا انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں 68.94 فیصد ووٹر ٹرن آؤٹ، مودی کے لیے مشکلات بڑھ گئیں