روس کا یوکرین پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ، 3 افراد ہلاک، توانائی تنصیبات شدید متاثر حملے کا نشانہ بنیادی طور پر بجلی اور گیس کی تنصیبات تھیں، یوکرینی حکام
شوگر اور موٹاپے میں مبتلا افراد کو امریکی ویزا نہیں ملے گا ٹرمپ انتظامیہ نے نیا قانون متعارف کرادیا، امریکی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو نئی ہدایات جاری
بھارت کا تیجس طیاروں کے لیے امریکا سے 113 انجنوں کا معاہدہ ہوگیا بھارت کے 'فلائنگ سموسے' کو آلو ملنے کی امید
دنیا ’روس کسی بھی وقت نیٹو پر محدود حملے شروع کردے گا‘، جرمن جنرل کی وارننگ روس کے پاس فوری کارروائی کی صلاحیت موجود، فیصلہ نیٹو کے رویّے پر منحصر ہوگا، جنرل سولفرینک
دنیا اسرائیلی سفیر کے قتل کا ایرانی منصوبہ ناکام بنا دیا گیا: امریکی حکام ایران نے گزشتہ سال سفیر اینات کرانز نیگر کو قتل کرنے کی سازش کی تھی
دنیا ’ہر گلی میں 50-60 کُچلی کٹی لاشیں‘: الفاشر میں جاری درندگی کی کہانی کئی گواہوں نے بتایا کہ ڈرونز شہریوں کو ٹریک کرتے اور ہر ہجوم یا بھاگنے والوں کو نشانہ بناتے
دنیا امریکا جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا: ٹرمپ کا اعلان جنوبی افریقا میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں، امریکی صدر کا الزام
دنیا امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ حکومت کو امدادی فنڈز روکنے کی اجازت دے دی 42 ملین غریب امریکیوں کے لیے فوڈ اسٹامپ پروگرام کی مکمل فنڈنگ مؤخر
دنیا امریکی انٹیلی جنس کا انکشاف: اسرائیلی فوجی وکلا نے خود جنگی جرائم کے شواہد تسلیم کیے، امریکا نے نظرانداز کردیا اسرائیلی فوج کے اندر بھی اپنے اقدامات کی قانونی حیثیت پر شکوک موجود تھے، رپورٹ
دنیا ترکیہ نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اسرائیلی وزراء اور فوجی سربراہ سمیت 37 اہلکاروں پر غزہ میں انسانیت کے خلاف جرائم کا الزام