ایک اور ملک ابراہم معاہدوں میں شمولیت کا اعلان کرے گا، وٹکوف کا دعویٰ اسرائیل اور مسلم اکثریتی ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لایا جا رہا ہے، اسٹیو وٹکوف
چین نے امریکی زرعی مصنوعات کی محدود خریداری دوبارہ شروع کردی بیجنگ نے رواں سال کے اختتام تک 1 کروڑ 20 لاکھ ٹن امریکی سویابین خریدنے کی یقین دہانی کرائی ہے، وائٹ ہاؤس
نیویارک میئر الیکشن میں ارب پتیوں کے کروڑوں ڈالر ڈوب گئے زہران ممدانی کو ہرانے کے لیے 26 ارب پتیوں نے 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر خرچ کیے، ٹائم میگزین کی رپورٹ
دنیا ٹرمپ نے مئی کی جھڑپوں میں بھارت کے تباہ شدہ طیاروں کی تعداد بڑھا دی ٹرمپ کا یہ بیان ایک بار پھر بھارت کے لیے شرمندگی کا باعث بنا ہے، کیونکہ بھارت سرکار اب تک مئی کے معرکے میں اپنے نقصان کو تسلیم کرنے سے انکاری ہے
دنیا میکسیکو کی صدر کے ساتھ نامعلوم شخص کی نازیبا حرکت جب اقتدار کی سب سے بلند کرسی پر بیٹھی خاتون بھی محفوظ نہ رہے، تو سوال یہ اٹھتا ہے کہ عام عورت کہاں جائے؟
دنیا چینی صدر کی ٹیم سے ملاقات پر ٹرمپ کا طنز: ’ایسے ڈرے ہوئے لوگ زندگی میں نہیں دیکھے‘ میں چاہتا ہوں کہ میری کابینہ بھی ایسے ہی برتاؤ کرے: صدر ٹرمپ
دنیا ٹرمپ نے ہتھیار ڈال دیے، ممدانی سے تعاون کا اعلان الیکشن سے قبل ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ اگر ممدانی جیتے تو انہیں وفاقی فنڈز نہیں دیے جائیں گے
دنیا صدر پیوٹن کا ممکنہ روسی ایٹمی تجربے کے لیے تجاویز تیار کرنے کا حکم امریکی اقدامات اور بیانات کے پیشِ نظر فوری طور پر مکمل پیمانے پر ایٹمی تجربات کی تیاری مناسب ہوگی، روسی وزیرِ دفاع