سوڈان میں کیا ہو رہا ہے؟ اقوامِ متحدہ کے مطابق اب تک 15 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور 86 لاکھ سے زیادہ شہری اپنے گھروں سے بے دخل ہو چکے ہیں۔
امریکا کا وینزویلا پر ممکنہ حملہ زیرِ غور، اہداف طے کر لیے گئے امریکی میڈیا کے مطابق ممکنہ کارروائیاں امریکا کی انسدادِ منشیات مہم کا حصہ ہیں جو کیریبین اور بحرالکاہل میں جاری ہے۔
جنگ بندی خطرے میں: اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر مسلسل چوتھے روز حملے، 3 فلسطینی شہید اسرائیل کا دعویٰ ہےکہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر قائم ہے
دنیا جرمنی کو غزہ میں نسل کشی نظر نہیں آتی؟ ترک صدر جرمن چانسلر پر برس پڑے اسرائیل صرف بموں سے نہیں، فاقہ کشی سے غزہ کے عوام ختم کر نے کوشش کررہا ہے، طیب اردوان کی مشترکہ پریس کانفرنس میں جرمن چانسلر مرز پر تنقید
دنیا امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط معاہدے سے انٹیلی جنس شیئرنگ کو فروغ ملے گا، امریکی وزیر دفاع
دنیا سابق بھارتی کپتان اظہر الدین تلنگانہ کابینہ میں شامل: بی جے پی کی سخت تنقید اظہرالدین کی حکومت میں شمولیت کے ساتھ ہی کانگریس کو پہلی مرتبہ کابینہ میں مسلم نمائندگی حاصل۔
دنیا امریکی سینیٹ میں صدر ٹرمپ کی عالمی ٹیرف پالیسی کے خلاف قرارداد منظور ووٹنگ کے دوران 4 ری پبلکنز سمیت 51 ارکان نے صدر ٹرمپ کے ٹیرف منصوبے کے خلاف ووٹ دیا۔
دنیا عمرہ ویزا قوانین میں نئی ترامیم کا اعلان نیا ضابطہ اگلے ہفتے سے نافذ العمل ہوگا، شرائط پوری نہ ہونے پر ویزا خود بخود منسوخ ہو جائے گا۔
دنیا جنسی ہراسانی کے الزامات: شاہ چارلس نے چھوٹے بھائی سے پرنس کا لقب واپس لے لیا شہزادہ اینڈریو کو ونڈسر کیسل کے احاطے میں واقع اپنی طویل مدتی رہائش گاہ خالی کرنے کی ہدایت
دنیا امریکا سے سیکڑوں بھارتی شہری ملک بدر،73 سالہ سکھ خاتون بھی شامل بھارت کی وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکا سے آنے والے 2,790 بھارتی شہری غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔
دنیا حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دیں اسرائیلی فضائی حملے میں 46 بچوں اور 20 خواتین سمیت 104 افراد شہید