اسرائیل نے مغربی کنارے کو ضم کیا تو امریکی حمایت کھو دے گا، صدر ٹرمپ کا انتباہ عرب ممالک سے وعدہ کیا ہے، مغربی کنارہ ضم نہیں ہوسکتا، صدرٹرمپ
روسی تیل پر امریکی پابندیاں؛ کیا بھارت اب بھی روس سے تیل خرید سکے گا؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں بیان دیا تھا کہ مودی انہیں روسی تیل کی خریداری روکنے کی یقین دہانی کراچکے ہیں۔
ایرانی عہدیدار کی بیٹی کی مغربی لباس میں شادی، ویڈیو لیک ہونے کا معاملہ کیا ہے؟ شادی کی ویڈیو لیک ہونےکے بعد ملک میں سخت گیر اور اصلاح پسند حلقوں کے درمیان نیا سیاسی طوفان کھڑا ہو گیا۔
دنیا شیخ صالح بن فوزان سعودی عرب کے نئے مفتی اعظم مقرر شاہی فرمان کے مطابق شیخ صالح مفتی اعظم کے علاوہ سینئر علماء کونسل کے چیئرمین اور جنرل پریزیڈنسی برائے علمی تحقیق و افتاء کے بھی سربراہ ہوں گے۔
دنیا یورپ جانیوالے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 40 افراد ہلاک کشتی میں تقریباً 70 افراد سوار تھے، 30 کو زندہ بچا لیا گیا
دنیا روشنیوں کا تہوار اندھیرے میں بدل گیا: دیوالی مناتے ہوئے 14 بچے بینائی سے محروم ہسپتالوں میں بچوں کے وارڈ زخمی مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ کئی بچوں کا علاج آئی سی یو میں جاری ہے۔
دنیا ٹرمپ پالیسی کے اثرات: بھارتی کمپنی ٹاٹا کا امریکا میں مقامی افراد کو بھرتی کرنے کا اعلان یہ فیصلہ امیگریشن پالیسیوں کے تحت ایچ-1 بی ویزا فیس میں اضافے کے رد عمل میں کیا، سی ای او وارن ہیریس
دنیا سیکولر انڈیا کا دعوٰی بے نقاب: بھارت میں مسلمان ایک مرتبہ پھر زیرِ عتاب یو پی حکومت نےحلال مصنوعات کی خرید و فروخت کو دہشت گردی سے منسوب کردیا
دنیا روس یوکرین جنگ: امریکا نے دو بڑی روسی تیل کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں پابندیاں اشارہ ہے کہ ہم آگے کیا کرنے جا رہے ہیں، یوکرین پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے اوول آفس میں نیٹو سیکرٹری جنرل کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو