صدر ٹرمپ کی دھمکی کے بعد کولمبیا نے امریکا میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلا لیا کولمبیا کے صدر نے ٹرمپ کے الزامات کو ”توہین آمیز“ قرار دیا ہے۔
اسرائیلی فوج کا غزہ میں 97 فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد دوبارہ سیز فائر نافذ اسرائیلی طیاروں نے جنگی بندی خلاف ورزی کرتے ہوئے نصیرات، جمالیہ اور رفح کے رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا
غزہ کے لیے جزوی امداد بحال: اسرائیل نے دو گزرگاہیں کھول دیں، رفح بدستور بند اسرائیلی افواج نے جنگ بندی معاہدے کی 80 مرتبہ خلاف ورزی کی۔
دنیا یورپ کے 20 ممالک کا غیرقانونی افغان باشندوں کو وطن واپس بھیجنے کا مطالبہ خط میں یہ بھی تجویز دی گئی ہے کہ خطرناک یا مجرم سمجھے جانے والے افغان باشندوں کی واپسی کو ترجیح دی جائے
دنیا پولیس رویے سے تنگ 24 خواجہ سراؤں نے اجتماعی طور پر زہر پی لیا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں خواجہ سراؤں کو ایک ساتھ زہریلا فنائل پیتے دیکھا جا سکتا ہے
دنیا دنیا کے نئے چیلنجز کا سامنا کیسے کیا جائے؟ چین میں آئندہ 5 سال کی منصوبہ بندی کے لیے خفیہ اجلاس یہ نیا منصوبہ ایسے وقت میں تیار کیا جا رہا ہے جب چین کو کمزور معاشی کارکردگی، جدید ٹیکنالوجی تک رسائی میں غیر ملکی پابندیوں اور امریکی محصولات کے باعث برآمدات پر دباؤ جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے
دنیا پیرس کی لوور میوزیم چوری میں کیا کچھ غائب ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی گیلری دی اپولون میں ایسے قیمتی پتھر موجود ہیں جن کی دنیا میں مثال کم ملتی ہے۔
دنیا ’پیوٹن تمہیں برباد کردے گا‘: ٹرمپ کی یوکرینی صدر کے سامنے گالیاں، جنگی نقشے اٹھا کر پھینک دیے ٹرمپ نے یوکرینی صدر پر زور دیا کہ وہ مشرقی ڈونباس کا علاقہ روس کے حوالے کر دیں
دنیا ’انہیں بھگتنا پڑے گا‘، روسی تیل خریدنے پر ٹرمپ کی بھارت کو پھر وارننگ مودی نے یقین دلایا تھا کہ بھارت روس سے تیل کی خریداری نہیں کرے گا، ٹرمپ کا دعویٰ
دنیا امریکی صدر ٹرمپ پر ایک اور قاتلانہ حملے کی کوشش؟ ایئر فورس ون کے قریب ’اسنائپر نِیسٹ‘ کی دریافت، ٹرمپ کی سیکیورٹی ہائی الرٹ
دنیا ڈرگ ڈیلر کہنے پر کولمبیا کے صدر نے ٹرمپ کو کھری کھری سنا دیں تمہیں کولمبیا کے بارے میں کچھ نہیں معلوم، انسانیت سیکھنے کے لیے 'ون ہنڈریڈ ایئرز آف سولی ٹیوڈ' پڑھو"، پیٹرو کا ٹرمپ کو جواب
دنیا لینڈنگ کے دوران ترک طیارہ پھسل کر سمندر میں جاگرا، 2 افراد ہلاک طیارے میں موجود عملے کے چاروں ارکان محفوظ رہے