امریکا، مصر، ترکیہ اور قطر کے سربراہان نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیے صدر ٹرمپ کی امن کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، صدر عبدالفتاح السیسی
ایران جوہری معاہدے پر بس ہاں کرے، ہم تیار ہیں، صدر ٹرمپ کا دو ٹوک اعلان تہران کو کھلی پیشکش، امن کا دروازہ اب تمہارے ہاتھ میں ہے، ایرانی حکومت کو پیغام
اسرائیلی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران احتجاج کرنیوالے 2 رکن اسمبلی کون ہیں؟ ایمن عودہ اسرائیل میں عرب اقلیت کی نمائندہ جماعت حداش کے سربراہ ہیں
دنیا غزہ امن معاہدہ: 20 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی، لگ بھگ دو ہزار فلسطینی قیدی بھی وطن واپس خان یونس اور رام اللہ میں سیکڑوں فلسطینی قیدی منتقل کیے گئے ہیں۔
دنیا ٹرمپ کے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران ہنگامہ: ’اسرائیل کو فتح امریکی ہتھیاروں کے زور پر ملی‘ ٹرمپ خطاب کے دوران سیکیورٹی عملے نے احتجاج کرنے والے کو باہر نکال دیا۔
دنیا اسرائیلی فوج کا جنگ بندی کے باوجود فلسطینی قیدیوں کے اہل خانہ پر حملہ اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں قیدیوں کے گھروں پر دھاوا۔ رہائی کے منتظر اہل خانہ پر بھی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں برسائیں۔
دنیا ہم نے حماس کو مسلح رہنے کی عارضی اجازت دی تھی، ٹرمپ کا دعویٰ ’آپ کو یہ سمجھنا ہوگا کہ اُن کے تقریباً 60 ہزار لوگ مارے جا چکے ہیں، جو کہ ایک بڑی قیمت ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا ’نئے مشرقِ وسطیٰ‘ کی بنیاد رکھنے پر اسرائیل کا امریکی صدر ٹرمپ کو اعلیٰ ترین شہری اعزاز دینے کا اعلان اسرائیل نے "نئے مشرق وسطیٰ" کی بنیاد رکھنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو اعلیٰ ترین شہری اعزاز ”اسرائیلی صدارتی میڈل آف آنر“ دینے کا اعلان کیا ہے۔
دنیا غزہ میں اسرائیل نواز ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی صحافی صالح الجعفراوی شہید اسرائیل ماضی میں حماس مخالف گروہوں کو ہتھیار فراہم کرنے کی تصدیق کرچکا ہے۔
دنیا جنگیں رکوانے میں ماہر ہوں، پاکستان اور افغانستان کی جنگ بھی رکواؤں گا: امریکی صدر ابھی تو میں اسرائیل جا رہا ہوں، واپسی پر دیکھوں گا، ٹرمپ