لندن: براہ راست نشریات کے دوران چوہے کی انٹری، خاتون نیوز کاسٹر بوکھلاگئیں چند سیکںڈ میں دوبارہ خبریں پڑھنے لگیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
افغان وزیرِ خارجہ نے سرحدی علاقوں پر حملہ پاکستان کی ’بڑی غلطی‘ قرار دے دیا کابل میں ہونے والے حالیہ دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، افغان وزیر خارجہ کی دورہ بھارت کے دوران صحافیوں سے گفتگو
ٹرمپ کو بڑا جھٹکا! امریکی وفاقی جج نے شکاگو میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی روک دی وائٹ ہاؤس نے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا
دنیا ’نوبیل کمیٹی نے سیاست کو ترجیح دی‘، ٹرمپ کو امن انعام نہ ملنے پر وائٹ ہاؤس کا ردِعمل رواں سال کا امن انعام وینزویلا کی حزبِ اختلاف کی رہنما ماریا کورینا مچادو کو دیا گیا
دنیا بھارت کا کابل میں سفارت خانہ بحال کرنے کا اعلان یہ اعلان بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعہ کی صبح اپنے افغان ہم منصب امیر خان متقی کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں کیا۔
دنیا جنگ بندی کے بعد اسرائیلی انخلا، بے گھر فلسطینی تباہ شدہ گھروں کی طرف لوٹنے لگے اسرائیلی فوج غزہ کے اندر نئی پوزیشنز پر منتقل ہو کر تقریباً 53 فیصد علاقے پر کنٹرول برقرار رکھے گی
دنیا امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی جمہوریت پسند رہنما ماریا کورینا مچاڈو کے نام ماریا کورینا مچاڈو ایک معروف وینزویلین سیاست دان، انجینئر اور جمہوریت کی علمبردار ہیں۔
دنیا نوبیل امن انعام نہ ملنے کی صورت میں ناروے کو ٹرمپ کے سخت ردعمل کا خدشہ امریکی صدر ناراض ہو کر ناروے پر ٹیرف عائد، نیٹو میں زیادہ مالی شراکت کا مطالبہ کر سکتے ہیں ۔ حتیٰ کہ ناروے کو دشمن ملک بھی قرار دے سکتے ہیں، ماہرین
دنیا فلپائن کے ساحلی علاقوں کے قریب 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری عوام کو ہوشیار رہنے کی ہدایت، مزید جھٹکے آ سکتے ہیں، ممکنہ نقصان کا خطرہ ہے۔
دنیا حماس کا خاتمہ نہ کیا گیا تو حکومت گرا دوں گا، انتہا پسند اسرائیلی وزیر کی نیتن یاہو کو دھمکی انہوں نے ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کی بھی مخالفت کی اور کہا کہ وہ ایسے کسی سمجھوتے کے حق میں نہیں۔
دنیا امریکا کا غزہ میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے 200 اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ مشترکہ فورس جنگ بندی کی نگرانی کرے گی جس میں مصر، قطر، ترکیہ اور متحدہ عرب امارات کے اہلکار شامل ہوں گے۔
دنیا حماس نے جنگ بندی اور جنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا حماس کو جنگ کے مکمل خاتمے کی بین الاقوامی ضمانتیں موصول ہو چکی ہیں، خلیل الحیہ سربراہ حماس مذاکراتی ٹیم
دنیا غزہ میں موجود اسرائیلی فوج نے اپنے ساز و سامان کو سمیٹنا شروع کر دیا اسرائیلی میڈیا کے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے، ایک کیمپ میں اسرائیلی فوجی اپنی اشیاء باندھ رہے ہیں