ایتھوپیا میں مذہبی تہوار کے دوران زیر تعمیر عمارت گر گئی، 36 افراد ہلاک 200 سے زائد زخمی ہوگئے، کئی کی حالت تشویشناک
اسرائیل کا صمود فلوٹیلا کے تحویل میں لیے گئے کارکنان کو یورپ منتقل کرنے کا اعلان اسرائیل کی بحریہ نے امداد لے جانے والی لگ بھگ 40 کشتیوں کو اشدود بندر گاہ منتقل کردیا ہے۔
ترکیہ کے شہر استنبول میں شدید زلزلہ ،عمارتیں لرز اٹھیں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ، شہریوں میں خوف و ہراس
دنیا گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے برلن میں مظاہرین نے احتجاجاً مرکزی ریلوے اسٹیشن بند کردیا، فرانس اور یونان میں عوام کا فلوٹیلا کے کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ
دنیا برطانیہ: مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، 2 افراد ہلاک تین افراد زخمی، پولیس نے حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا
دنیا غزہ صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی کارروائی، عالمی رہنماؤں کا شدید رد عمل ترکی نے کارروائی کو "دہشت گردی" قرار دیا، کولمبیا نے اسرائیلی سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا
دنیا صمود فلوٹیلا میں شامل غزہ محاصرہ توڑنے والا پہلا جہاز کون سا ہے؟ مذکورہ جہاز کے کپتان نے تاریخ رقم کردی ہے
دنیا صمود فلوٹیلا پر حملے کے بعد مغربی اور یورپی ممالک میں احتجاج اور ہڑتالیں، اسرائیلی سفیر طلب غزہ کے سنگین انسانی بحران کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد ہوتی ہے، برطانیہ
دنیا زحل کے چاند پر موجود سمندر میں زندگی کے مزید ثبوت دریافت سورج سے زیادہ دوری کی وجہ سے اس چاند کو زندگی کے لیے بہت سرد اور ناموزوں خیال کیا جاتا تھا۔
لائف اسٹائل رن وے پر دو جہاز آپس میں ٹکرا گئے، پَر اُکھڑ گئے اس افسوسناک واقعے پر ہم معذرت خواہ ہیں اور تمام مسافروں کی دیکھ بھال کے لیے ہر ممکن قدم اٹھا رہے ہیں: ایئر لائن
دنیا صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان نے اسرائیلی فوجیوں کا کھانا ٹھکرا دیا، دنیا بھر میں مظاہرے شروع کولمبیا کے صدر نے اسرائیلی سفارتی عملے کو ملک بدر کرنے کے ساتھ ساتھ 'آزاد تجارتی معاہدہ ختم' کرنے کا بھی اعلان کر دیا۔
دنیا ’غصہ مزید بھڑک جائے گا‘، فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کے بعد حماس کا بیان جاری حماس نے اس کارروائی کو ’’بحری قزاقی اور دہشت گردی‘‘ قرار دے دیا
دنیا غزہ جانے والے پچھلے امدادی فولیٹلاز کے ساتھ کیا ہوا تھا؟ یہ پہلا موقع نہیں کہ امدادی قافلے کو اسرائیلی جارحیت کا سامنا کرنا پڑا ہو۔ ماضی میں بھی کئی فلوٹیلاز اسرائیلی حملوں کی زد میں آئے ہیں
دنیا اسرائیلی حملے کے بعد صمود فلوٹیلا کی عوام سے دنیا بھر میں احتجاج کی درخواست 'لوگ اپنے اپنے ملکوں کی حکومتوں پر دباؤ ڈالیں تاکہ وہ اسرائیل کی ’’غیر قانونی کارروائیوں‘‘ کی پشت پناہی بند کریں'، صمود فلوٹیلا کا بیان
دنیا غزہ امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کا حملہ: کئی جہاز اغوا، گریٹا تھنبرگ سمیت متعدد ارکان گرفتار غزہ کے لیے خوراک اور دوائیں لے جانے والے عالمی بحری امدادی قافلے کو اسرائیلی بحریہ نےغزہ سے 70 ناٹیکل میل دور روک لیا۔