ہمیں ٹرمپ کا تجویز کردہ جنگ بندی منصوبہ نہیں ملا، حماس اسرائیلی فورسز نے غزہ میں حملوں کا سلسلہ تیز، گھنٹے میں مزید 77 فلسطینی شہید، 265 زخمی ہو گئے
ایران نے برطانیہ، جرمنی اور فرانس سے اپنے سفیر واپس بلالیے تینوں ممالک نے ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کی حمایت کی تھی۔
فلم تھری ایڈیٹ کے حقیقی کردار ’فنسک وانگڑو‘ پر پاکستان کے لیے پروپیگنڈے کا الزام فلم کے کئی یادگار مناظر لداخ کے خوبصورت علاقے میں فلمائے گئے تھے
دنیا فلسطینیوں کے حق میں خطاب کرنے پر امریکا نے کولمبیا کے صدر کا ویزا منسوخ کردیا صدر پیٹرو نے امریکی فوجیوں سے ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات نہ ماننے کا مطالبہ کیا تھا
دنیا نیتن یاہو سے ممکنہ ملاقات سے قبل ٹرمپ کا غزہ ڈیل جلد ہونے کا دعویٰ امریکی صدر کا یہ دعویٰ پیر کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ہونے والی ممکنہ ملاقات سے قبل سامنے آیا ہے۔
دنیا غزہ معاہدے کی سب کو خواہش ہے، موت اور تاریکی کا یہ دور ختم ہونا چاہیے: صدر ٹرمپ ہم نے یرغمالیوں کو بھی واپس لانا ہے، حماس کو بھی بات چیت کا پوری طرح علم ہے، ٹرمپ
دنیا نیتن یاہو کا خطاب زبردستی غزہ میں نشر، فوجیوں کی ماؤں نے ”پاگل پن“ قرار دے دیا نیتن یاہو کب تک ہمارے بیٹوں کی جانوں سے کھیلتے رہیں گے، فوجیوں کی مائیں برس پڑیں
دنیا بھارت میں آئی لَو محمد ﷺ بینر پر مسلمانوں پر مقدمات، ریلیوں پر پولیس کا دھاوا کانپور میں جلوس کے دوران بینرز پھاڑے گئے، پولیس خاموش تماشائی بنی، ایمان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، بھارتی مسلمانوں کا اعلان