عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیاں لگنے کا امکان، وائٹ ہاؤس کا مؤقف سامنے آگیا یہ اقدام اسرائیل کے مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے ردِعمل کے طور پر زیرِ غور ہے۔
لندن میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دے دیا گیا لندن میں واقع فلسطینی سفارت خانے پر پہلی بار فلسطینی پرچم لہرایا گیا۔
روس کی امریکا کو جوہری معاہدے میں ایک سال کی توسیع کی پیشکش یہ معاہدہ 5 فروری 2026 کو ختم ہونے والا ہے۔
دنیا امریکی ویزا فیس میں اضافہ: واپس جانے والے بھارتی مسافر جہاز سے اُتر گئے ہنگامے کے باعث پرواز کو تین گھنٹے کی تاخیر کا سامنا کرنا پڑا
دنیا لا نینا کی واپسی: اس سال دہائیوں کی سب سے یخ بستہ سردیاں متوقع امریکہ کے کلائمیٹ پریڈکشن سینٹر سمیت کئی عالمی موسمیاتی اداروں نے لا نینا الرٹ جاری کر دیا
دنیا امریکی ’ایچ ون بی ویزا‘ کی فیس میں اضافہ: چین نے موقع پر چوکا مار دیا، بھارت دوراہے پر آگیا بیجنگ اپنی نئی کے ویزا اسکیم کے ذریعے دنیا بھر کے سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریسرچ ماہرین کو کھلے دل سے خوش آمدید کہہ رہا ہے
دنیا بھارت نے پاکستان پر ایک اور حملے کا اشارہ دے دیا راج ناتھ سنگھ کی پاکستان کو گیدڑ بھبکیاں، مودی سرکار اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے اپنانے لگی
دنیا شمالی کوریا نے امریکا سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی ایٹمی ہتھیار: امریکا کا مطالبہ ترک کرے تو بات ہوسکتی ہے، کم جونگ اُن
دنیا چارلی کرک کی بیوہ نے مبینہ قاتل کو معاف کردیا خطاب کے دوران ایریکا کرک اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور رو پڑیں
دنیا ’سب نمائشی ہے‘۔۔۔ مغربی ممالک کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان نیتن یاہو اور امریکا نے مسترد کردیا اسرائیل کا لبنان میں امریکی شہریت کے حامل خاندان پر ڈرون حملہ
ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کی 3 اور پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر ن لیگ کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ