اسرائیلی وزیراعظم کا متنازع بیان، قطر کو نشانہ بنانے کا جواز 11 ستمبر سے جوڑ دیا حماس کو قطرسے نہ نکالا تو پھر حملہ کریں گے، نیتن یاہو
یوکرین جنگ میں پہلی مرتبہ کسی مغربی ملک کی مداخلت، پولینڈ نے روسی ڈرونز مار گرائے یوکرین پر روس کے بڑے فضائی حملے کے دوران ڈرونز پولش حدود میں گھس آئے تھے۔
کینیڈا میں ڈمپر کی ٹکر سے خاتون سائیکل سوار کی ہلاکت کے بعد انوکھا احتجاج مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ مرکزی شاہراہ پر رفتار کی حد کم کی جائے اور محفوظ سائیکل لین بنائی جائیں۔
دنیا گلوکاری سے کھٹمنڈو کے میئر تک: بلندرا شاہ کون ہیں اور اُنہیں نیپال کا نیا لیڈر کیوں کہا جا رہا ہے؟ بلنـدرا شاہ سوشل میڈیا پر فعال ہیں، انسٹاگرام پر ان کے 8 لاکھ سے زیادہ فالوور ہیں۔
دنیا قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا: امریکی صدر قطر پر یکطرفہ بمباری امریکا یا اسرائیل کے مقاصد کو آگے نہیں بڑھاتی، صدر ٹرمپ
دنیا سرحد پر غیرقانونی کراسنگ کے دوران ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 6 افغان تارکین وطن ہلاک ایرانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ سیستان میں 40 افغان تارکین وطن کوحراست میں بھی لیا ہے
دنیا اسرائیلی حملہ ریاستی دہشت گردی قرار، جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں، قطری وزیراعظم امریکا کی جانب سے اسرائیلی حملے کی پیشگی اطلاع دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی
ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کی 3 اور پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر ن لیگ کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ