نائیجیریا میں ڈاکوؤں کا مسجد پر حملہ، 50 افراد جاں بحق قریبی دیہات میں بھی 20 افراد کو زندہ جلا دیا گیا
اسرائیل سے 12 روزہ جنگ کے بعد ایران کی پہلی بحری فوجی مشقوں کا آغاز ایران نے خلیج عمان اور بحرِ ہند میں میزائل داغے
مودی نے 97 نئے تیجس لڑاکا طیارے خریدنے کی منظوری دے دی رافیل طیاروں کی ناکامی کے بعد مودی کے "میک ان انڈیا" کے تحت جنگی جہازوں کی تیاری کے منصوبے کا حصہ ہے
دنیا اسرائیلی فوج کا غزہ پر مکمل قبضے کے لیے 60 ہزار اضافی فوجیوں کی طلبی کا فیصلہ غزہ میں اضافی فوجیوں کی طلبی کی منظوری اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دی
دنیا سلامتی کونسل کی فہرست میں صرف مسلمان ہی دہشت گرد کیوں؛ یہ ناقابلِ قبول ہے، عاصم افتخار دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایک جامع حکمتِ عملی اپنائی جائے، پاکستانی مندوب
دنیا امریکا کے انسان دوست جج فرینک کیپریو 89 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے وہ اپنی زندگی اور فیصلوں کے ذریعے دنیا بھر کے لوگوں کو ہمدردی، درگزر اور نرمی اختیار کرنے کی ترغیب دیتے رہے۔