حماس نے مصر اور قطر کی ثالثی میں جنگ بندی کی نئی تجویز قبول کرلی منصوبے کے تحت 60 روزہ جنگ بندی کے دوران حماس 25 یرغمالیوں کو دو مراحل میں رہا کرے گی
سڈنی کے گالف کورس میں طیارے کی کریش لینڈنگ، ویڈیو وائرل حادثے کے دوران انسٹرکٹر اور ٹرینی پائلٹ معمولی زخمی، اسپتال منتقل
مذہبی جلوس میں ہندو دیوتا کی مورتی ہائی ٹینشن تار سے ٹکرا گئی، 11 افراد ہلاک بھارتی شہر حیدرآباد میں ہندوؤں کے مذہبی جلوس میں کرنٹ لگنے سے بھگدڑ مچ گئی
دنیا سوشل میڈیا کے ’Skibidi‘، ’Tradwife‘ اور دیگر سلینگ الفاظ کیمبرج ڈکشنری کا حصہ بن گئے اب آپ کو کیمبرج ڈکشنری میں کئی ایسے الفاظ ملیں گے جو اس سے پہلے کبھی استعمال نہیں ہوئے
دنیا زیلنسکی، ٹرمپ ملاقات سے پہلے روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 10 افراد ہلاک یوکرین پر روسی حملے سفارتی کوششوں کی تذلیل ہیں، زیلنسکی
دنیا پیوٹن کا امریکی شہری کو موٹرسائیکل کا تحفہ — پس منظر کیا ہے؟ 'مجھے اپنی پرانی بائیک پسند ہے لیکن یہ اس سے کہیں بہتر ہے‘، مارک وارن
دنیا عالمی جوہری ادارے کیساتھ بات چیت، ایران کا بڑا بیان سامنے آگیا گزشتہ ماہ ایرانی پارلیمنٹ سے منظور قانون کے تحت آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کردیا گیا تھا
دنیا غزہ جو تباہ ہوگیا… راکھ کے بیچوں بیچ … موت کے سناٹے میں زندگی کا ساز اور پھرایک نغمہ خیمے سے ابھرتا ہے، 'کوئی برگِ انجیر ہم میں مرجھائے گا نہیں'
دنیا یورپ ہمارے میزائلوں کی پہنچ میں ہے، امریکا بھی نشانہ بن سکتا ہے، ایرانی عہدیدار کا دعویٰ ہم اپنے جہازوں کو امریکا کے 2 ہزار کلومیٹر کے فاصلے تک لے جا سکتے ہیں، امیر حیات مقدم
دنیا سابق بھارتی انجینئر پر ’انٹیل‘ کی خفیہ معلومات لیک کرنے پر ہزاروں ڈالرز کا جرمانہ عائد بھارتی انجینئر نے بتایا کہ 'اب میں ٹیکنالوجی کے شعبے سے نکل کرانگور کے باغات کی تعلیم حاصل کر رہا ہوں۔'
دنیا اسرائیلی آرمی چیف کی غزہ پر قبضے کے منصوبے کی منظوری، لاکھوں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا حکم غزہ میں صورتحال سنگین: دنیا بھر میں انسانی حقوق کے اداروں اور حکومتوں کی جانب سے تشویش کا اظہار
دنیا امریکا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے، مارکو روبیو جنگ بندی کو برقرار رکھنا آسان نہیں ہے، یہ ہمیشہ پیچیدہ اور چیلنجنگ ہوتا ہے، امریکی سیکریٹری خارجہ