زہران ممدانی بھی فیض کی شاعری کے مداح نکلے، خطاب کی ویڈیو وائرل تقریب میں زہران ممدانی نے فیض کی معروف نظم ’بول کہ لب آزاد ہیں تیرے‘ پیش کی۔
واشنگٹن میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی، امریکی صدر کو دارالحکومت سے کیا مسئلہ ہے؟ صدر ٹرمپ نے واشنگٹن کو مبینہ لاقانونیت سے محفوظ رکھنے کے لیے اپنے اقدامات کو ضروری قرار دیا ہے
غزہ کے بچوں کے لئے میڈونا کا دل بھی ایک ماں کی طرح رو پڑا: پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنے کی اپیل میڈونا کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور دنیا بھر میں انسانی حقوق کے حامی اس بیان کو سراہ رہے ہیں۔
دنیا شادی کی تقریبات پر شام 7 بجے کے بعد جرمانہ، عوام میں بے چینی یہ اقدام بلدیہ غردایہ کی مالی اور انتظامی پالیسیوں کے تحت لیا گیا ہے
لائف اسٹائل جیلی فش نے فرانس کا نیوکلیئر پلانٹ بند کروا دیا واقعے کے بعد پلانٹ کے آپریٹر (ای ڈی ایف) کا بیان سامنے آگیا
دنیا ٹرمپ اور چین نے ایک دوسرے کو 90 دن کی مزید مہلت کیوں دی، ٹیرف جنگ بندی معاہدہ ٹوٹ گیا تو کیا ہوگا؟ دنیا بھر کی منڈیاں اور کاروباری حلقے واشنگٹن اور بیجنگ کی ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں
دنیا امریکا: طیارہ لینڈنگ کے دوران ائیرپورٹ پر کھڑے دوسرے جہاز سے ٹکرا گیا ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ پائلٹ جہاز کا کنٹرول کھو بیٹھا تھا
دنیا ریکارڈ ہیٹ ویو سے پورے عراق میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن شٹ ڈاؤن کے باعث گرڈ سے 6000 میگاواٹ سے زائد بجلی اچانک ختم ہو گئی اور پاور پلانٹس نے بھی کام کرنا بند کر دیا
دنیا سعودی عرب میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت متعدد علاقوں میں موسلادھار بارشوں اور ژالہ باری کی پیش گوئی، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
دنیا پاکستانی فضائی حدود کی بندش اور حادثات، بھارت براہ راست امریکا کی فلائٹس بند کرنے پر مجبور ریٹروفٹ پروگرام کے تحت بیک وقت کئی طیارے سروس سے باہر رہیں گے، ایئر انڈیا
دنیا تارکین وطن کو برطانوی وزیراعظم کی کُھلے الفاظ میں وارننگ کیئر اسٹارمر نے یہ وارننگ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر دی
دنیا امریکا نے چین کے ساتھ اضافی ٹیرف معاہدے میں مزید 3 ماہ کی توسیع کردی معاہدے کی مدت 12 اگست کو ختم ہوگئی ہے،خبر ایجنسی
دنیا امریکا: ہیوسٹن میں پاکستانی خاتون مذہبی منافرت کا شکار، سڑک پر دھکا دے کر گرادیا گیا منہ کے بل گرنے سے ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی، چہرے پر شدید چوٹیں آئیں
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے سعودی افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم