اقوام متحدہ کا اسرائیل سے غزہ پر قبضے کا منصوبہ فوری طور پر روکنے کا مطالبہ فلسطینی عوام کے خود ارادیت کے حق کی بھی خلاف ورزی ہے، انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک
روسی شہر سوچی دھماکوں سے لرز اٹھا، ایئرپورٹ بند ڈرون حملے کے پیش نظر الرٹ جاری، فضائی آپریشن معطل، شہری محفوظ مقام پر منتقل
اسرائیل کی امدادی قافلوں اور پناہ گزین مراکز پر بمباری، 98 فلسطینی شہید بھوک سے مزید 4 جانیں گئیں، روزانہ 28 بچے جاں بحق ہو رہے ہیں، یونیسف
دنیا ٹرمپ کی دعوت کو مودی کا ٹھکرانا، بھارت، امریکا تعلقات میں تلخی کا باعث بنی، امریکی جریدے کا انکشاف مودی کو خوف تھا امریکی صدر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات نہ کرا دیں، بلوم برگ کی رپورٹ
دنیا فرانس میں 75 سال کی بدترین جنگلاتی آگ، مکمل قابو پانے میں مزید دن لگیں گے تقریباً 2,000 فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، لیکن اب بھی مکمل طور پر قابو نہیں پایا جاسکا۔
دنیا مودی سرکار کا ایک بار پھر جنگی جنون: نئے مہلک ہتھیاروں کی بھاری خریداری کا انکشاف مہلک ہتھیاروں کا مجموعہ تشکیل دینا مودی سرکار کی آپریشنل تیاریوں میں ناکامی کا اعتراف ہے
دنیا اسرائیل نے غزہ پر مکمل فوجی قبضے کا اعلان کر دیا، سیکیورٹی کابینہ نے منظوری دے دی اسرائیل غزہ پر قبضہ برقرار رکھنے کا خواہاں نہیں، بلکہ صرف ایک ”سیکیورٹی پٹی“ بنانا چاہتا ہے، نیتن یاہو
دنیا جنگ بندی کا انحصار روسی صدر پر ہے، میں انسانی جانیں بچانے کی کوشش کروں گا: ٹرمپ پیوٹن کو مجھ سے ملاقات کے لیے زیلنسکی سے ملنے پر راضی ہونے کی ضرورت نہیں، امریکی صدر
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے سعودی افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم