سعودی عرب: تفریحی پارک میں خوفناک حادثہ، جھولا ٹوٹنے کی ویڈیو وائرل 3 کی حالت نازک بتائی گئی ہے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،ریسکیو
ٹرمپ کی دھمکی کے سامنے بھارت نے گھٹنے ٹیک دیے، روسی تیل کی خریداری بند امریکی صدر نے روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر بھاری جرمانے لگانے کی دھمکی دی تھی
بھارت کو قدیم بدھ مت جواہرات کا قیمتی ذخیرہ 127 سال بعد واپس مل گیا 300 سے زائد جواہرات کا ذخیرہ 200 تا 240 سال قبل مسیح کی تاریخ کی حامل ہے
دنیا غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 111 فلسطینی شہید غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 60 ہزار 249 ہوگئی
دنیا خوشی ہے کہ ٹرمپ نے حقیقت بیان کر دی، بھارتی معیشت مردہ ہو چکی: راہول گاندھی بھارتی اپوزیشن رہنما نے بھارتی معیشت کے حوالے سے مودی کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا
دنیا دبئی اور ابوظہبی میں کام کیلئے ’نائٹ ورک پرمٹ‘ کیسے حاصل کیا جائے؟ ابوظہبی میں یہ اجازت نامہ بغیر کسی فیس کے یعنی مفت ہے اور صرف چار گھنٹوں میں جاری ہو جاتا ہے
لائف اسٹائل اب بغیر بینک لون یا ڈاؤن پیمنٹ کے گاڑی خریدیں: یو اے ای نے نئی اسکیم متعارف کرادی اب گاڑی خریدنے کے لیے نہ تو بینک لون کی ضرورت اور نہ ہی کسی قسم کی ڈاؤن پیمنٹ کی ضرورت
دنیا امریکا کا جدید لڑاکا طیارہ ’ایف 35‘ گر کر تباہ، پائلٹ بچ نکلا طیارہ حادثے سے متعلق مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں، رپورٹ
دنیا سابق کینیڈین وزیراعظم اور کیٹی پیری کی ڈنر کرتی وائرل تصویر کے چرچے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں
دنیا ’سندور تو مٹا دیا گیا‘: جیا بچن لوک سبھا میں مودی سرکار پر برس پڑیں بالی ووڈ لیجنڈ اور رکن پارلیمنٹ جیا بچن کا جذباتی خطاب، حکومتی بینچ پر شدید تنقید
دنیا ’فرق نہیں پڑتا، اپنی مردہ معیشت بھلے ڈبو دو‘: ٹرمپ بھارت پر شدید غصہ بھارت امریکا کا تجارتی اتحادی ہونے کے باوجود کبھی بھی اعتماد کے قابل نہیں رہا، ٹرمپ
دنیا پاکستانی طالبعلم مانچسٹر ایئرپورٹ پر دو پولیس اہلکاروں پر حملے کا مجرم قرار واقعے کی ویڈیو میں اہلکاروں نے طالبعلم کو ٹیزر گن سے نشانہ بنانے کے بعد لاتیں ماریں، سوشل میڈیا پر پولیس کے طرز عمل پر سوالات اٹھائے گئے
دنیا امریکی ریاست نیبراسکا میں بائیو فیول پلانٹ میں دھماکہ، 3 افراد ہلاک دھماکہ ہورائزن بائیو فیولز کے ٹاور میں ہوا جس سے پلانٹ کی چھت اڑ گئی، امریکی حکام
دنیا فرانس، برطانیہ کے بعد کینیڈا کا بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ امریکا اور اسرائیل نے کینیڈا کے فلسطین کو بطور ریاست کرنے کے اعلان کو مسترد کردیا
دنیا مودی کو ایک اور جھٹکا، ٹیرف اعلان کے بعد بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر بھی پابندی امریکہ کا بھارت پر ایران کے ساتھ تیل کی تجارت کا الزام
پاکستان امریکی صدر کا ’پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر‘ نکالنے سے متعلق معاہدے کا اعلان، بھارت پر طنز پاکستان اور امریکا کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پا گیا
دنیا برطانوی طیارے میں ’اللہ اکبر‘ کا نعرہ لگانے والا مسافر ہندو نکلا انتہا پسند ہندوؤں کی مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش ناکام، بھارتی نژاد مسافر ابھے نائیک گرفتار
دنیا امریکا اور اسرائیل ایران پر دوبارہ حملہ کرسکتے ہیں، روس نے تہران کو خبردار کردیا جوہری تنصیبات پر بمباری کو معمول بنانا تباہ کن ہوگا، مذاکرات سے مسئلے کا حل ممکن ہے، ترجمان وزارت خارجہ
بھارت میں اسلاموفوبیا اور تاریخی اسلامی ورثے کی بے حرمتی، پاکستان کا عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ