برطانیہ: مسجد کے باہر جان بوجھ کر چوہے چھوڑنے والا شخص گرفتار، ویڈیو وائرل عدالت نے مجرم کی 18 ماہ کی سزا معطل کردی، مسجد کے قریب جانے سے روک دیا گیا
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 25 فلسطینی شہید 24 گھنٹوں میں 93 شہادتیں، امدادی مراکز و گھروں کو نشانہ بنایا گیا، شہدا کی مجموعی تعداد 58 ہزار سے تجاوز کر گئی
کونسی اسلحہ ساز کمپنی غزہ میں بچوں کی ہلاکت کا باعث بننے والے بموں کے پرزے فراہم کرنے میں ملوث ہے؟ 'اسرائیل کے ہاتھوں جاری نسل کشی کا تسلسل اس لیے ہے کہ یہ منافع بخش کاروبار ہے'، اقوام متحدہ رپورٹ
لائف اسٹائل ٹرمپ نے کوکا کولا کے ذائقے میں تبدیلی کا کریڈٹ بھی لے لیا کوکا کولا کمپنی کے ایک ترجمان نے اس تبدیلی کی تصدیق نہیں کی، سی این این
دنیا اسرائیل کے اپوزیشن لیڈر نے دمشق پر اسرائیلی حملے کو سنگین غلطی قرار دے دیا شام سب کا وطن ہے، اور ہم اس کی عزت و وقار کی بحالی کے لیے متحد ہیں، شامی صدر
دنیا ائیر انڈیا کے طیارے کی تباہی کا ذمہ دار مبینہ طور پر جہاز کا کپتان نکلا، امریکی میڈیا کا دعویٰ امریکی میڈیا نے بلیک باکس کی ریکارڈنگ سے حاصل معلومات کی بنا پر دعویٰ کیا
دنیا ملک میں گداگروں کے وجود سے انکار پر کیوبا کی وزیر کو عہدے سے ہاتھ دھونا پڑا ان کے بیان پر کیوبا کے اندر اور باہر شدید ردعمل سامنے آیا، جو اس نظام کے لیے بھی حیران کن تھا
دنیا سوجے ٹخنے، جوڑوں پر نیل: ٹرمپ کی اس حالت کی وجہ کیا ہے؟ ٹرمپ کے ٹخنوں کی سوجن نے ان کی صحت سے متعلق خدشات کو جنم دے دیا
دنیا عراق کے شاپنگ مال میں خوفناک آتشزدگی سے 50 افراد ہلاک آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی، رپورٹ
دنیا امریکی صدر ٹرمپ کی اہلیہ ’خفیہ جاسوس‘ قرار، سوشل میڈیا پر نئی ہیرو بن گئیں یوکرینی سوشل میڈیا پر تو جیسے جشن کا سماں ہے
دنیا ایئر انڈیا حادثہ، ذہنی مسائل کے شکار پائلٹ کو فلائٹ کلیئرنس دینے پر سنگین سوالات مودی سرکار اور ایئر انڈیا نے اس رپورٹ کو شائع ہونے سے روکا مگر ٹیلی گراف اور نیویارک پوسٹ سچ سامنے لے آئے
دنیا چین: طالبہ کا غیر ملکی شخص سے جنسی تعلق ’قومی وقار کو نقصان‘ قرار طالبہ کو نکالنے پر چینی یونیورسٹی شدید تنقید کی زد میں
دنیا بھارتیوں کی چوری چکاریوں سے پریشان امریکا نے بھارت کیلئے وارننگ جاری کردی دنیا بھر میں بھارتی شہریوں کی بڑی تعداد چوری، اسمگلنگ، دھوکہ دہی اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائی گئی ہے
دنیا ’جے ہند‘ کہنے پر مشروط ضمانت، مودی راج میں عدلیہ ہندوتوا ایجنڈے کا ہتھیار مودی راج میں اقلیتیں بالخصوص مسلمان انصاف سے محروم ہیں
دنیا بھارت: یکم اگست سے 125 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کرنے کا اعلان 'غریب خاندانوں کے لیے سولر سسٹم کی تنصیب پر آنے والے تمام اخراجات حکومت برداشت کرے گی'
دنیا بنگلادیش: طلبا ریلی کے دوران تصادم، 4 افراد جاں بحق، کرفیو نافذ محمد یونس نے تشدد کا ذمہ دار شیخ حسینہ کی سیاسی جماعت عوامی لیگ اور اس کی طلبہ تنظیم کو ٹھہرا دیا، رپورٹ
دنیا امریکا میں 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری امریکہ کے ساحلی علاقے زلزلے، زمین کھسکنے اور سونامی جیسے باہم مربوط خطرات کی زد میں ہیں، ماہرین
دنیا سلامتی کونسل کا اجلاس: پاکستان کا غزہ میں بندی، خوراک اور ادویات کی فراہمی یقینی بنانے پر زور غزہ میں فوری طور پر خوراک اور اسپتالوں میں ایندھن کی رسائی یقینی بنائی جائے، پاکستان کے مستقل مندوب
دنیا شام میں متحارب فریقین نے جھڑپیں ختم کرنے پر اتفاق کرلیا، مارکو روبیو کا اعلان تمام شامی فریقین کو اپنے وعدوں پر عمل کرنا ہوگا، امریکی وزیر خارجہ
دنیا اسرائیلی فوج کا جنوبی شام پر حملہ، خاتون نیوز رپورٹر خوفزدہ، ویڈیو وائرل خاتون صحافی کو براہ راست نشریات کے دوران خوف زدہ ہو کر پروگرام چھوڑنا پڑا
دنیا اسرائیل کا دمشق پر بڑا حملہ، صدارتی محل اور وزارت دفاع کی عمارت پر بمباری ایک شخص ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے