امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کا مجوزہ ٹیکس اور اخراجات کا بل منظور کر لیا ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ میں اپنے ٹیکس اور اخراجات کے بل کی منظوری کو خوش آئند قرار دیا
نیویارک والے پاگل ہیں، ممدانی کی مقبولیت پر ٹرمپ کا اظہارِ برہمی اگر نیویارک کے لوگ واقعی انہیں ووٹ دیتے ہیں، تو پھر لگتا ہے پورا نیویارک ہی پاگل ہو چکا ہے، ٹرمپ
دنیا ٹرمپ اور مسک آمنے سامنے — کیا ایلون مسک امریکا سے نکالے جائیں گے؟ ایلون مسک ری پبلکن ٹیکس بل کے شدید مخالف ہیں۔ بل منظور ہوا تو ایلون مسک کو نقصان ہوگا
دنیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، فلسطینی اور اسرائیلی نمائندوں میں تکرار ہوگئی فلسطینی مبصر نے انسانی امداد کی تقسیم اور غزہ سے اسرائیلی افواج کے انخلا کا مطالبہ کیا، رپورٹ
دنیا فون کال لیک کا معاملہ، عدالت نے تھائی وزیراعظم کو معطل کر دیا پیتونگتارن کے پاس جواب جمع کرانے کے لیے 15 دن کی مہلت ہے، رپورٹ
دنیا چینی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن نے زمین اور چاند کی نئی تصاویر جاری کردیں زمین کی تصویر اس وقت لی گئی جب وہ وہ سیارے سے تقریباً پانچ لاکھ نوے ہزار کلومیٹر دور تھی، رپورٹ
دنیا ومبلڈن میں لندن کے شدید گرم موسم نے کھلاڑیوں اور تماشائیوں کو مشکل میں ڈال دیا منتظمین کی جانب سے کھلاڑیوں کے تحفظ کیلئے 'ہیٹ رول' نافذ کردیا گیا، رپورٹ
دنیا اس جولائی آسمان پر نمودار ہونے والے 8 عجیب مظاہر دیکھنے کیلئے تیار ہوجائیں جولائی کے آسمان پر 8 خاص مناظر: بک مون سے پلاٹو تک
دنیا ترکیہ کے جنگلات میں لگی آگ دوسرے روز بھی نہ بجھائی جاسکی، 50 ہزار افراد کا انخلا حکام کے مطابق ایک ہزار سے زائد فائر فائٹرز آگ بجھانے کے لیے کوشاں ہیں، رپورٹ
دنیا فلسطین کو آزاد کرو کا نعرہ، برطانوی گلوکار کا امریکی ویزا منسوخ گلاسٹنبری مینجمنٹ نے باب وائلن کو گروپ سے نکال دیا
دنیا سونامی یا کچھ اور۔۔۔؟ ساحل سمندر کی حقیقی ویڈیو نے لوگوں میں خوف پیدا کردیا پرتگال کے شمالی اور وسطی علاقوں میں جنگلاتی آگ کے خدشات، عوام سے حفاظتی اقدامات کی ہدایت
دنیا اسرائیلی فوج کی غزہ میں اسپتال، اسکول، امدادی مراکز اور کیفے پر بمباری، 95 فلسطینی شہید اسرائیلی حملوں میں ایک خاتون صحافی بھی شدید زخمی ہوئیں
دنیا ’چندریان 3‘ سے ملی تصاویر جعلی قرار، بھارت کے فراڈ کا بھانڈا پھوٹ گیا کیا واقعی چاند پر اتارتے ہوئے جو 'لائیو' ویڈیوز دکھائی گئیں، وہ سب کمپیوٹر گرافکس سے بنائی گئی جعلی ویڈیوز تھیں؟
دنیا دکان بند کرکے واپس جنوبی افریقہ جانا پڑتا، کیا ٹرمپ ایلون مسک کو امریکہ سے نکالنے والے تھے؟ ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان گرما گرمی عروج پر
پاکستان مسلم یونیورسٹیز نے عالمی رینکنگ میں اسرائیلی تعلیمی اداروں کو پیچھے چھوڑ دیا کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026: مسلم دنیا اور اسرائیل کی جامعات کی کارکردگی
دنیا مودی حکومت کے زیر تسلط مقبوضہ کشمیر میں خواتین مسلسل عدم تحفظ کا شکار پہلگام میں فالس فلیگ کے بعد بزرگ سیاح خاتون سے زیادتی نے سیاحتی تحفظ پر سوالات اٹھا دیئے
دنیا ٹرمپ ایرانی ہیکرز کے نشانے پر، قریبی حلقے کی ای میلز لیک کرنے کی دھمکی ہیکنگ گروپ ’رابرٹ‘ نے کہا ہے کہ ان کے پاس 100 جی بی سے زائد حساس مواد موجود ہے، امریکی حکام نے اسے پروپیگنڈا اور قومی سلامتی پر حملہ قرار دیا
دنیا ہیٹ ویو کی شدت میں اضافے کی وجہ بننے والا ’ہیٹ ڈوم‘ کیا ہے؟ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے گرمی کی شدت اور اس کا دورانیہ بڑھ رہا ہے
لائف اسٹائل بیٹی کو بچانے کیلئے باپ نے کروز شپ سے سمندر میں چھلانگ لگادی، جہاز کے عملے کا حیران کن اقدام واقعے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا زیر گردش ہے
دنیا بھارت میں مسلم مخالف وقف ترمیمی قانون کے خلاف بڑا احتجاج مودی سرکار مسلمانوں کو نمایاں طور پر پسِ پشت ڈالنے کی کوشش میں سرگرم ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی شہر پٹنہ میں وقف...
دنیا بھارتی سرمایہ کار ملک چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور، مودی سرکار پھر بے نقاب بھارتی اشرافیہ 26 ارب ڈالرز کی دولت کے ساتھ بیرون ملک منتقل ہونے کی تیاری میں مصروف ہے، رپورٹ میں انکشاف
دنیا ایران کا چینی جے-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ، میڈیا رپورٹس میں دعویٰ سودا مکمل ہو جاتا ہے تو یہ ایران کی فضائی طاقت میں بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ہوگا
دنیا ترکیہ میں گستاخانہ خاکے پر شدید ردعمل، دو کارٹونسٹ گرفتار حکومت و عوام کا انبیاء کرام کے احترام پر مؤقف واضح، میگزین کی وضاحت اور معذرت
دنیا ٹرمپ نے کیوبا پر دوبارہ معاشی پابندیاں عائد کردیں، سخت امریکی پالیسی نافذ صدر ٹرمپ کا یہ ایک مجرمانہ عمل ہے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، وزیر خارجہ کیوبا
دنیا ایران سے جوہری پروگرام پر مذاکرات بحال کئے جائیں، جی سیون وزرائے خارجہ کا مطالبہ ایران کے ساتھ ایٹمی اثاثوں پر مشروط معاہدہ طے کیا جائے، جی سیون وزرائے خارجہ
دنیا اسرائیلی وزیراعظم کی ٹرمپ سے ملاقات کا امکان اسرائیلی اسٹریٹجک امور کے وزیر رون ڈرمر آج واشنگٹن جائیں گے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
دنیا شام پر سے پابندیاں ہٹا دی گئیں، ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے اس اقدام سے شام کو بین الاقوامی مالیاتی نظام میں دوبارہ شامل ہونے کی اجازت ملے گی
دنیا ٹرمپ انتظامیہ کے متنازع بل پر ایلون مسک چراغ پا امریکا میں ایک نئی جماعت بنانے کا وقت آگیا جو عوام کا خیال کرے، سوشل میڈیا بیان
دنیا ایران میں ہمارا ایکشن مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے تھا، ترجمان امریکی وزارت خارجہ غزہ کی موجودہ صورتحال جاری نہیں رہ سکتی، ٹیمی بروس میڈیا بریفنگ