ایران پر امریکی حملے کے بعد سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں سیکیورٹی ہائی الرٹ بحرین میں گاڑیوں کو اہم شاہراہوں پر آنے سے روک دیا گیا۔ کویت میں بھی شیلٹرز قائم کر دیے گئے
امریکا کو جارحیت کا جواب ضرور ملے گا، ایرانی صدر نے صاف کہہ دیا سپریم لیڈر پر کوئی بھی حملہ ہوا تو صورتحال کو انتہائی سنگین کردے گا، ایرانی صدر کی فرانسیسی اور مصری صدور سے گفتگو
ایران جوابی کارروائی سے باز رہے، حملہ کیا تو بدترین غلطی ہوگی، مارکو روبیو کی دھمکی ایران نے ٹرمپ کے ساتھ کھلینے کی کوشش کی نتیجہ انہوں نے دیکھ لیا، امریکی وزیر خارجہ
دنیا امریکی حملوں کے بعد ایران میں شدید احتجاج، مسعود پزشکیان بھی احتجاج میں شریک مظاہرین نے امریکی جارحیت کے خلاف نعرے بازی کی
دنیا غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، بھوک سے بلکتے فلسطینی بچے مٹی کھانے پر مجبور زخمی فلسطینی بچوں پر اسرائیلی حملوں کا خوف طاری ہے، غزہ کے بچے اقوام عالم کے ضمیر پر سوالیہ نشان بن گئے
دنیا ٹرمپ کا ایرانی ایٹمی تنصیبات مکمل تباہ کرنے کا دعویٰ، امریکی اخبار نے اہم انکشاف کردیا یہی لگتا ہے کہ ایران نے حملوں سے قبل تمام ضروری آلات اور یورینیم تنصیبات سے ہٹا لی تھیں، امریکی اخبار
دنیا ایران پر حملے سے قبل امریکا اور اسرائیلی حکام کے درمیان ٹیلی فون کال پر گرما گرمی امریکی اور اسرائیلی حکام کے درمیان ہونے والی اس بات چیت کی اندرونی کہانی ٹائمز آف اسرائیل منظرِ عام پر لے آئی
دنیا ایران پر حملہ، امریکی سینیٹر کی ڈونلڈ ٹرمپ پر سخت تنقید امریکی صدر کو سینیٹ کے تمام ارکان کو بتانا ہوگا کہ امریکا جنگ میں جائے یا نہیں، امریکی سینیٹر
دنیا ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک اور شخص کو موت کی سزا اس سے قبل بھی ایران میں گزشتہ ہفتے موساد کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو سزائے موت دی گئی تھی
دنیا ’جنگ نہیں امن چاہیے،‘ ایران پر امریکی حملوں کیخلاف دنیا بھر میں مظاہرے تل ابیب میں عوام نے نیتن یاہو کے خلاف ریلی نکالی
دنیا امریکا نے مختلف بہانوں سے مشرقِ وسطی میں کتنے ممالک پر حملے کیے؟ امریکا نے خطے میں کب اور کیوں طاقت کا مظاہرہ کیا؟ تاریخ کے اوراق پلٹتے ہیں
دنیا ایرانی تنصیبات پر حملہ، ایران کا سربراہ آئی اے ای اے سے تحقیقات کا مطالبہ ایران نے اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی فضائی حملوں کے خلاف سخت ردعمل دیا ہے
دنیا ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز کی بندش کی منظوری دے دی آبنائے ہرمز کی بندش کا حتمی فیصلہ سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کرے گی، ایرانی میڈیا
دنیا صدر ٹرمپ امن کے داعی ہیں، ایران نے حملہ کیا تو سخت جواب دیا جائے گا، پینٹاگون حکام اگر ہمارے عوام، اتحادیوں پر کوئی بھی حملہ ہوا تو ہم جواب دینے میں ذرا سی بھی دیر نہیں کریں گے، امریکی سیکریٹری دفاع
دنیا امریکی قیادت کا عالمی قوانین کے مطابق محاسبہ ہونا چاہیے، عباس عراقچی امریکی حملےعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، ایرانی وزیر خارجہ کی استنبول میں پریس کانفرنس
دنیا امریکا نے ایران پر حملے سے پہلے آگاہ کردیا تھا، برطانوی وزیر تجارت برطانیہ ان حملوں میں ملوث نہیں تھا، جوناتھن رینالڈز
دنیا مودی سرکار نے اڈانی گروپ کو نوازنے کیلئے قومی سلامتی کے اصول بھلا دیے معاملہ قومی سلامتی کے اصولوں کی خلاف ورزی کا ہے، اجے شکلا
دنیا ایران پر حملوں کے بعد روس کا محتاط ردعمل، پیوٹن کا ٹرمپ سے بات کرنے کا فوری ارادہ نہیں: کریملن ایرانی وزیر خارجہ کا روس روانگی کا اعلان
دنیا ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کیلئے امریکی طیاروں نے کونسا راستہ اپنایا؟ اس فضائی حدود کے استعمال سے جنوبی ایشیا کو ممکنہ طور پر ایک نئے جنگی دلدل میں دھکیلے جانے کا خدشہ بڑھ گیا ہے
دنیا یورپی یونین کا اسرائیل پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام، ایسوسی ایشن معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزی رپورٹ میں غزہ کی صورتحال پر ایک جامع سیکشن شامل ہے جس میں انسانی امداد کی روک تھام، بڑے پیمانے پر جانی نقصان والے حملے، اسپتالوں اور طبی مراکز پر حملے، نقل مکانی اور احتساب کی کمی جیسے مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے
دنیا مودی سرکار کا اخلاقی دیوالیہ پن، معصوم بچے شکار وزیراعظم مودی کی اشتہاری مہم کے لیے قبائلی بچوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک
دنیا منی پور فسادات: مودی سرکار کی غفلت اور سکیورٹی کی ناکامی ثابت مئی 2023 سے منی پور میں شروع ہونے والی خونی جھڑپیں اب تک متعدد جانیں لے چکی ہیں
دنیا ’ہم ایران پر حملے میں ملوث نہیں‘: برطانیہ نے مشرق وسطیٰ سے اپنے شہریوں کے فوری انخلاء کی تیاری شروع کردی مشرق وسطیٰ میں موجود تمام برطانوی شہری اپنی موجودگی رجسٹر کرائیں، برطانوی وزیر
دنیا ایرانی نیوکلئیر سائٹس پر امریکی حملے کے بعد شدید عالمی ردعمل، برطانیہ کی کھل کر حمایت مشرق وسطیٰ میں جاری فوجی کارروائیاں ’انتہائی تشویشناک اور خطرناک‘ قرار
دنیا پاک بھارت جنگ بندی: بھارتی سیاستدان اور میڈیا ڈونلڈ ٹرمپ کی کردار کشی کرنے لگے 28 اپریل کے بعد صدر ٹرمپ کی پوزیشن بدلی اور وہ پاکستان کا سپورٹر بن گیا، ارناب گوسوامی
دنیا خلیج میں ایران کے نشانے پر موجود امریکی فوجی تنصیبات، کون کون سے ملک لپیٹ میں آئیں گے؟ امریکی ٹارگٹس پر ایرانی حملے دیگر ممالک کو بھی جنگ میں گھسیٹ لیں گے
دنیا ایران کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ، امریکی حملوں کی مذمت کی اپیل امریکی حملہ ”علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ“ قرار
دنیا نشانہ بنائی گئی نیوکلئیر سائٹس حملے سے پہلے خالی کرا لی گئی تھیں، ایرانی حکام ایرانی تنصیبات پر حملوں کے بعد سعودی عرب یا کسی بھی خلیجی ملک میں تابکاری اثرات کا کوئی سراغ نہیں ملا، سعودی نیوکلئیر ایجنسی
دنیا امریکی حملے کے بعد ایران کا اسرائیل پر بھرپور حملہ؛ تل ابیب اور حیفہ میں 14 اہداف پر تباہی جوہری تنصیبات کو حملے سے پہلے خالی کرا لیا گیا تھا اور وہاں کوئی حساس جوہری مواد موجود نہیں تھا، ایرانی میڈیا
دنیا امریکی حملے کے بعد ایران کا ممکنہ ردعمل کیا ہوگا؟ تین منظرنامے زیر غور ایرانی تجزیہ کاروں نے تین ممکنہ منظرناموں کا تجزیہ پیش کیا ہے
دنیا حماس کی ایران پر امریکی حملے کی شدید مذمت 'حملہ ایک بے قابو اسرائیلی حکومت کے دباؤ پر کیا گیا': امریکا میں مسلمانوں کی تنظیم بھی میدان میں آگئی
دنیا ’امریکا نے وعدہ نبھایا‘، نیتن یاہو: اسرائیل کی فضائی حدود تاحکم ثانی بند کارروائی اسرائیل اور امریکا کے درمیان مکمل رابطہ کاری کا نتیجہ ہے، نیتن یاہو
دنیا ایران پر حملے سے امریکی سیاست میں ہلچل؛ امریکی سینیٹرز نے ٹرمپ سے وضاحت طلب کر لی صدر کو امریکیوں کی سلامتی پر اثرات کے حوالے سے واضح جواب دینا ہوگا، سینیٹر چک شمر
دنیا ایرانی نیوکلئیر سائٹس پر حملے میں استعمال ہونے والے ”بنکر بسٹر“ بم اور بی-2 اسٹیلتھ بمبار کتنے خطرناک ہیں؟ یہ پہلا موقع ہے جب ”ایم او پی“ بم کو کسی عملی جنگی کارروائی میں استعمال کیا گیا ہے
دنیا ایران نے ایٹمی تنصیبات پر حملوں کی تصدیق کر دی، جوابی کارروائی کا اعلان ایران اب مشرق وسطیٰ میں موجود تمام امریکی اثاثوں کو نشانہ بنائے گا، پاسداران انقلاب
دنیا حملے کے بعد صدر ٹرمپ کی ایران کو سخت وارننگ: ’جوابی کارروائی پر پہلے سے کہیں زیادہ شدید طاقت کا مظاہرہ کریں گے‘ ٹرمپ حملے کی کامیابی پر اسرائیلی اور امریکی افواج کے شکر گزار
دنیا امریکہ نے ایران کی تین نیوکلیئر تنصیبات پر براہ راست حملہ کردیا، صدر ٹرمپ کا اعلان خطے میں بڑے تصادم کا خطرہ بڑھ گیا
دنیا کیا امریکا نے ایران پر حملے کی تیاری شروع کردی؟ 2 بی ٹو بمبار طیارے کی جزیرہ گوم کی طرف روانہ اسلحے سے لیس طیاروں نے ہفتے کی صبح پرواز شروع کی، ٹائمز آف اسرائیل
دنیا غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، 48 گھنٹوں میں مزید 200 سے زیادہ فلسطینی شہید اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 56 ہزار تک پہنچ گئی