لندن میں ایرانی سفارتخانے کے باہر جھڑپوں میں 2 افراد زخمی، 8 گرفتار پولیس نے احتجاج پر بائیس جون تک پابندی لگا دی
اسرائیلی جارحیت ایران کی خودمختاری پر حملہ ہے، امیر سعید ایروانی عالمی برادری کو فوری طور پر ایسے اقدامات سے باز رکھنے کے لیے موثر کردار ادا کرنا ہوگا، ایرانی مندوب
امریکا کا ایران پر حملہ ثابت کرے گا کہ خطے میں چین کی طاقت محدود ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ چین ایران کو دفاعی سا ز و سامان، سیاسی اور سفارتی حمایت کرسکتا ہے، نیویارک ٹائمز
دنیا ایران نے ہمیشہ امن کی کوشش کی ہے، مسعود پزشکیان مسلط کردہ جنگ کے خاتمے کا واحد حل دشمن کی جارحیت کو روکنا ہے، ایرانی صدر
دنیا ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سربراہ آئی اے آی اے جوہری حملوں سے قریبی آبادیوں کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے، رافیل ماریانوگر
دنیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا ایران اور اسرائیل کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ ایران اسرائیل جنگ مزید بڑھی تو کسی کے قابو میں نہیں رہے گی؛ سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس
دنیا اسرائیل کی ایران پر تازہ کارروائی، تہران کی رہائشی عمارت پر ڈرون حملہ کردیا ایرانی سرکاری ٹی وی کی عمارت پر حملے کی ویڈیو جاری، اسٹوڈیوز اور نیوز روم مکمل طور پر تباہ دکھایا گیا ہے
دنیا ایران میں جوہری تنصیبات پر اسرائیل کے حملے سنگین جنگی جرائم ہیں، عباس عراقچی اسرائیلی حملے رکنے تک کسی سے مذاکرات نہیں کرینگے، ایرانی وزیرخارجہ
دنیا ایرانی سپریم لیڈر کے اعلیٰ مشیر کی صحت سے متعلق اہم خبر آگئی 13 جون کو اسرائیلی حملے کے پہلے مرحلے میں علی شمخانی شدید زخمی ہوگئے تھے
دنیا پڑوسی ملک کے سابق سربراہ سے کال لیک کا معاملہ، تھائی وزیراعظم مشکل میں پڑ گئیں تھائی حکومت بحران کا شکار، وزیراعظم پیتونگتارن کی لیک کال پر سیاسی طوفان
دنیا سائرن بجتے ہی اسرائیلی نیوز چینل میں کھلبلی، اینکرز مہمانوں سمیت لائیو پروگرام چھوڑ کر بھاگ گئے ایرانی خاتون اینکر کی جرات نے سب کے دل جیت لیے، چند لمحوں بعد ہی دوبارہ اسکرین پر آکر نشریات بحال کردیں
دنیا بھارت: مسلمانوں کی مقدس املاک کو نشانہ بنانے کی منظم مہم جاری مودی سرکار نے وقف بل کے ذریعے پہلے بھی مسلمانوں کی مقدس املاک پر قبضہ کرنے کی راہ ہموار کی ہے
دنیا مودی کا جنگی جنون، بھارت کی خلاف ورزیاں عالمی بحران کو جنم دینے لگیں جنوبی ایشیا دنیا کا دوسرا غیر محفوظ ترین خطہ بن چکا ہے، انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس
دنیا مودی کی انتہا پسند پالیسیوں اور سفارتی ناکامیوں پر امریکی جریدے نے سوال اٹھا دیے معاشی اورعسکری میدان میں چین نے بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے، امریکی جریدہ
دنیا ایران اسرائیل تنازع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا ایران اور یورپی ممالک کے درمیان مذاکرات بھی آج ہوں گے
دنیا مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، چینی صدر نے 4 تجاویز پیش کردیں شہریوں کا تحفظ ترجیحی طور پر یقینی بنایا جائے، چینی صدر شی جن پنگ
دنیا امریکہ میں ایران اور فلسطین کے حق میں مظاہرہ، اسرائیل کیخلاف بھرپور احتجاج مظاہرے میں ایران اور اسرائیل کی جنگ فوری رکوانے کا مطالبہ کیا گیا
دنیا اسرائیل کا اصفہان میں نیوکلیئر سائٹ پر حملہ، جوہری سائنسدان ایثار طباطبائی قمشہ اہلیہ سمیت شہید ایران کی تازہ جوابی کارروائی میں اسرائیلی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی میڈیا