تہران میں کشمیری طلبہ کو بھارت نے بے آسرا چھوڑ دیا کشمیری والدین کے ٹیلی فون پر بھارتی سفارتخانہ خاموش، جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کا خط بھی نظرانداز کر دیا گیا
ایران نے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی تیاری مکمل کرلی، امریکی اخبار کا دعویٰ حملوں کی ابتدا عراق سے ہو سکتی ہے، ایران آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں نصب کرنے کی حکمت عملی بھی اپنانے پر غور کر رہا ہے۔ رپورٹ
یقین ہے پاکستان ایران کے مفادات کے خلاف کوئی قدم نہیں اٹھائےگا، ایرانی سفیر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہیرو سمجھتا ہوں، ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی آج نیوز کے پروگرام "اسپاٹ لائٹ" میں خصوصی گفتگو
دنیا ایران نے ٹرمپ کے بیان کوجھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا کوئی بھی وائٹ ہاؤس کا دروازہ کھٹکھٹکا کر نہیں گڑگڑایا، کبھی دباؤ میں مذاکرات نہیں کرتے، ایرانی مشن
دنیا انڈونیشیا کا آتش فشاں ماونٹ لیووٹوبی لکی لکی پھٹ پڑا انڈونیشیا کا آتش فشاں ماؤنٹ لیووٹوبی لکی لکی پھٹ پڑا ہے، 11 کلومیٹر بلند سیاہ راکھ کے بادل نوے میل دور سے نظر آئے...
دنیا ایران نے اصفہان میں مارگرائے جانے والے اسرائیلی ڈرون کی فوٹیج جاری کردی ایرانی حکام کے مطابق یہ طیارہ تہران کے جنوب مشرقی علاقے ورامین کے قریب فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنایا
دنیا ایران مذاکرات کی خواہش رکھتا ہے، مگر اب بہت دیر ہو چکی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ میں نے پاک بھارت جنگ رکوائی ہے، پاکستانی بہت اچھے لوگ ہیں، امریکی صدر کی میڈیا سے گفتگو
دنیا ایران پر اسرائیلی جارحیت کا چھٹا روز، میزائل پروڈکشن فیکٹریز اور میزائل لانچر تباہ کرنے کا دعویٰ تہران میں امام حسین یونیورسٹی اور سرکاری ریڈیو کی عمارت کے قریب بھی زور دار دھماکوں کی اطلاعات
دنیا ایرانی میزائل کتنے طاقتور ہیں؟ کیا یہ جنگ کا نیا باب کھول سکتے ہیں؟ ہائپرسونک، بیلسٹک اور کروز میزائلوں سے لیس ایرانی فوج اب پورے خطے میں خطرے کی علامت بن چکی ہے
دنیا ایران سے 800 چینی شہریوں کومحفوظ مقام پر منتقل کردیا، چین کسی چینی کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں، ترجمان
دنیا ایرانی حملوں کا خوف، اسرائیلیوں نے زیر زمین شیلٹرز میں مستقل ڈیرے ڈال لیے ایران کی جانب سے مسلسل حملے کیے جانے کے بعد اسرائیلیوں نے زیر زمین پناہ گاہوں میں مستقل ڈیرے ڈال لیے۔ اسرائیلی حکومت...
دنیا نیتن یاہو نے مظالم میں ہٹلر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، ترک صدر مذاکرات ختم ہونے کا انتظار کیے بغیر ایران پراسرائیلی حملہ دہشت گردی ہے، رجب طیب اردوان
دنیا اسرائیل کو مجرمانہ اقدامات کی سزا ملے گی، کسی کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، ایرانی سپریم لیڈر کا دو ٹوک اعلان اگر امریکا نے حملہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہونگے، ایرانی سپریم لیڈر
دنیا امریکی سینیٹر نے ایران اسرائیل جنگ کا ذمہ دار نیتن یاہو کو قرار دیا امریکا کو اس جنگ میں کسی بھی صورت ملوث نہیں ہونا چاہیے، امریکی سینیٹر برنی سینڈرز
دنیا مودی کی ڈھٹائی، پاک بھارت تنازع پر امریکی ثالثی ماننے سے انکار ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ وہ مدد کی پیشکش کرتے ہیں اب یہ اس ملک پر منحصر ہے کہ وہ اسے قبول کرتا ہے یا نہیں، امریکی محکمہ خارجہ
دنیا ایران کی مسلسل میزائل بارش سے انٹرسپٹرز ختم ہونے لگے: امریکی انٹیلی جنس ذرائع اسرائیل کے صرف ایک رات کے دفاعی آپریشن پر ایک ارب شیکل (تقریباً 285 ملین امریکی ڈالر) تک خرچ ہو رہا ہے
دنیا چین کا سیٹلائٹ انٹرنیٹ ایلون مسک کے اسٹارلنک سے 5 گنا تیز چینی سائنسدانوں نے نئے طریقے سے لیزر ڈاؤن لنک کے ذریعے ایسی رفتار حاصل کر لی جو خلا میں سگنل کی خرابی کو نمایاں طور پر کم کرتی ہے
دنیا مودی سرکار کا دوغلا چہرہ بے نقاب: گاؤ رکھشا کا راگ، مگر گائے کا گوشت بیچ کر اربوں ڈالر کی کمائی بھارت دنیا میں گائے کا گوشت برآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا
دنیا پرانی کوئلہ کانوں کا نیا استعمال، چین نے شمسی توانائی کے منصوبوں میں بدل دیا شمسی توانائی کی پیداواری گنجائش میں اضافہ اور ماحولیاتی بہتری کے ساتھ ساتھ چینی صنعت کی زائد پیداوار کے مسئلے کا بھی حل تلاش کیا جا رہا ہے
دنیا امریکا اور اسرائیل کی قتل کی دھمکیاں: شہادت کا رتبہ پاگئے تو آیت اللہ خامنہ ای کا ممکنہ جانشین کون ہوگا؟ اگلا سپریم لیڈر کیسے منتخب ہوگا؟
دنیا ایران-اسرائیل جنگ میں شدت، صف بندی تیز، عالمی طاقتوں نے مورچے سنبھالنے شروع کردئے، کون کس کے ساتھ کھڑا ہے؟ 'اصل جنگ تو اب ہوگی'۔۔۔ ایران نے بھی تیاری تیز کردی
دنیا اقوام متحدہ میں فلسطین کانفرنس منسوخ، پاکستان کا غزہ کی صورتحال پر شدید ردعمل عاصم افتخار نے غزہ کی صورتحال کو ”انسانیت کے ضمیر پر دھبہ“ قرار دے دیا
دنیا جرمنی، امریکہ اور جی 7 کا دو ٹوک موقف: ایران ایٹمی طاقت نہیں بن سکتا، اسرائیل کی سلامتی اولین ترجیح صدر ٹرمپ پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ وہ جنگوں کا خاتمہ سفارتی راستوں سے چاہتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا آیت اللہ خامنہ ای کا ٹرمپ کی دھمکی پر جواب: ’صہیونیوں سے کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا‘ اسرائیلی شہری حیفہ اور تل ابیب فوری خالی کریں، میجر جنرل موسوی
دنیا ایران نے یروشلم سمیت اسرائیل بھر میں ٹریک نہ ہونے والے میزائل داغ دئے، اسرائیل کا ایرانی جوہری اور فوجی تنصیبات پر حملہ تل ابیب سمیت کئی شہروں میں ایمرجنسی سائرن بج اٹھے