پاک بھارت کشیدگی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پھر بیان سامنے آگیا مجھے ٹیسلا بہت پسند ہے اور ایلون مسک مجھے پسند کرتے ہیں، میڈیا سے گفتگو
بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے مسافر کا بیان سامنے آگیا ایئر انڈیا طیارہ حادثہ میں زندہ بچ جانیوالے مسافر کے اہم انکشافات
بھارتی طیارہ احمد آباد میں گرکر تباہ، 316 افراد ہلاک، ایک مسافر معجزانہ طورپر بچ گیا طیارے میں گجرات کے سابق وزیراعلیٰ وجے روپانی سمیت 53 برطانوی شہری بھی سوار تھے
دنیا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی میں ایران کے خلاف قرارداد منظور 19 ارکان نے اس کی حمایت میں، 3 نے مخالفت،11 ممالک نے غیر جانبداری اختیار کی اور 2 نے ووٹ ہی نہیں دیا
دنیا کائنات کا مرکز کہاں ہے؟ ہم محدود تین جہتی دنیا میں رہتے ہیں۔ ہمارا دماغ ہمیشہ کسی چیز کے مرکز یا کنارے کو تلاش کرتا ہے
دنیا ٹرمپ نے ’گولڈ کارڈ‘ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی، اپلائی کیسے کریں؟ ٹرمپ کا 'گولڈ کارڈ' متعارف: ویب سائٹ پرابتدائی رجسٹریشن کی سہولت فراہم کردی گئی ہے
دنیا مودی کا جنگی جنون بڑھنے لگا: بھارت کی جدید ہائپرسونک میزائل تجربے کی تیاری بھارت I-STAR طیاروں کی تیاری میں مصروف
دنیا ’ڈیل ڈن‘: چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پاگیا ہم 55 فیصد ٹیرف حاصل کر رہے ہیں، جبکہ چین کو 10 فیصد مل رہا ہے، صدر ٹرمپ
دنیا امریکا میں امیگریشن پالیسیوں کے خلاف چھٹے روز بھی مظاہرے، 500 سے زائد مظاہرین گرفتار امریکی فوج کو شہریوں کو حراست میں لینے کا اختیار دے دیا گیا
دنیا عالمی بینک نے جوہری توانائی کی مالی معاونت پر عائد دہائیوں پرانی پابندی ختم کر دی فیصلہ ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی طلب میں متوقع دوگنا اضافے کے تناظر میں کیا گیا، اجے بانگا
دنیا مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، خام تیل کی قیمتیں دو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں مشرق وسطیٰ ایک خطرناک جگہ بن سکتا ہے، صدر ٹرمپ
دنیا بڑے حملے کا خطرہ؟ امریکا کا اہم افراد اور امریکی اہلکاروں کی فیملیز کو مشرق وسطیٰ چھوڑنے کا حکم وزیر دفاع پیٹ ہیگ سیٹھ نے یہ فیصلہ سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر کیا، سینٹرل کمانڈ
دنیا امریکا نے حملہ کیا تو خطے میں موجود تمام امریکی اڈے نشانے پر ہوں گے، ایران کی دو ٹوک وارننگ ہم امید کرتے ہیں کہ حالات اس نہج تک نہیں پہنچیں گے اور جوہری مذاکرات کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے، ایرانی وزیر دفاع
دنیا امریکا نے آزاد فلسطین کے اپنے ہی موقف سے یوٹرن لے لیا غزہ اب رہنے کی جگہ نہیں رہی، ٹرمپ کی اولین ترجیح جنگ رکوانا ہے، کیرولین لیویٹ