اسرائیل نے غزہ تک امداد لیجانے کی کوشش کرنے والی گریٹا تھنبرگ کو وطن واپس بھیج دیا غزہ کے متاثرین کیلئے امداد لے جانے والی کشتی میڈلین کو 2 روز قبل اسرائیلی فورسز نے روک کر کشتی پر سوار افراد کو حراست میں لے لیا تھا
’امیت شاہ غنڈہ اور قاتل ہے‘، بی جے پی سینئر رہنما سبرامنیم سوامی کا انکشاف جج لویا کی موت امیت شاہ کے ہاتھوں ہوئی، کا الزام
دنیا عالمی معیشت پر مہنگائی کے سائے، 2025 میں افراط زر کی شرح میں نمایاں اضافہ پاکستان میں حکومت کے مطابق مہنگائی کی شرح 4.6 فیصد رہی، تاہم آئی ایم ایف کے تخمینے کے مطابق یہ 5.1 فیصد ہے
دنیا عالمی دفاعی اخراجات میں اضافہ، پاکستان کتنا خرچ کر رہا ہے؟ عالمی دفاعی اخراجات نئی بلندیوں کو چھو گئے
پاکستان کویت نے پاکستانیوں کے ویزے پر عائد پابندی ختم کردی، ہزاروں نوکریاں منتظر ایک نئے دور کا آغاز: ویزہ پابندی کا خاتمہ پاکستان اور کویت کے تعلقات میں ایک تاریخی پیش رفت ہے
دنیا مودی راج میں مسلم شناخت جرم بن گئی: عیدِ قرباں پر بھارت بھر میں گاؤ رکھشکوں کی دہشتگردی بھارت میں گائے کے نام پر ہونے والے نفرت انگیز حملوں میں سے 97 فیصد مودی حکومت کے دوران ہوئے
دنیا مودی کے ترقیاتی دعوؤں کا پردہ فاش: بی جے پی منشور کا پوسٹ مارٹم کردیا گیا مودی حکومت کے ترقیاتی بیانیے کے خلاف ایک واضح اور مدلل چارج شیٹ پیش کردی گئی
دنیا اگنی ویر اسکیم کی ناکامی بےنقاب: سکھ سپاہی کی موت پر خاندان کا احتجاج، بھارتی نوجوانوں میں مایوسی اگنی پتھ اسکیم کے تحت مرنے والے بھارتی اہلکاروں خصوصا سکھوں کو مکمل مراعات نہیں دی جاتیں
دنیا حج اگلے کتنے سال تک گرمیوں میں نہیں آئے گا؟ نیا کیلنڈر جاری کر دیا گیا آنے والے سالوں میں حج موسم بہار، سرما اور خزاں میں ادا کیا جائے گا
دنیا لاس اینجلس ہنگامے: ’لگتا ہے کیلی فورنیا کے گورنر کو گرفتار کرنا پڑے گا‘، ڈونلڈ ٹرمپ لاس اینجلس کے مظاہرے بغاوت میں بدل سکتے ہیں، امریکی صدر
دنیا اسرائیل کے غزہ پر تازہ ڈرون حملے، مزید 13 فلسطینی شہید چوبیس گھنٹوں میں شہدا کی تعداد 50 ہو گئی، کم از کم 400 افراد زخمی
دنیا اسرائیل نے زیرحراست گریٹا تھنبرگ کی تصویر جاری کردی سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ کو رہا کردیا گیا، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ