بھارت کی آبی جارحیت، چناب پر نہر کی توسیع کا منصوبہ بے نقاب برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے مودی کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا
نیوزی لینڈ: ہاکا ڈانس کرنے والے 3 پارلیمنٹیرینز کو معطل کردیا گیا ہاکا ڈانس دیکھ کر دیگر قانون ساز بھی اسی راہ پر لگ سکتے ہیں، تحقیقاتی کمیٹی
پہلگام حملے کے بعد انڈیا اور طالبان کے درمیان پسِ پردہ رابطے سامنے آ گئے یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے
دنیا بغل میں چھری منہ پر رام رام: قاتل بھارت کا ایک اور مکروہ عمل بے نقاب اقوام متحدہ نے بھارتی بحریہ کے جہاز سے روہنگیا مہاجرین کو سمندر میں پھینکنے کی تصدیق کردی
دنیا ماؤنٹ ایورسٹ پر جانے والے بھارتی اور فلپائنی کوہ پیما ہلاک دونوں کوہ پیماؤں کی لاشیں بیس کیمپ منتقل کی جائیں گی، نیپالی کمپنی
دنیا امریکی صدر کا ’ٹرمپ ڈانس‘ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ٹرمپ کے دورہ قطر میں اربوں ڈالر کے دفاعی معاہدے طے کئے گئے
دنیا افغان و بھارتی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور تعاون پر تبادلہ خیال افغانستان اور بھارت کے تعلقات تاریخی ہیں یہ تعلقات مستقبل میں مزید مضبوط ہوں گے،افغان وزارت خارجہ
دنیا غزہ میں اسرائیل کی یوم نکبہ پر وحشیانہ بمباری سے مزید 15 فلسطینی شہید مغربی کنارے کے شہر تمون میں بھی اسرائیل کی دہشت گردی میں 5 افراد شہید، رپورٹ
دنیا امریکی صدر کا پاک بھارت سیزفائر پر پھر اطمینان کا اظہار تجارت بڑھانے کی بات پر پاکستان اور بھارت خوش ہیں، ٹرمپ
دنیا روس اور یوکرین کے درمیان براہ راست مذاکرات آج ترکیہ میں متوقع مذاکرات میں روسی صدر پیوٹن اور یوکرینی صدر زیلنسکی شریک نہیں ہوں گے، رپورٹ
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ دورہ مشرق وسطیٰ کے آخری مرحلے میں متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ٹرمپ نے ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد کے ہمراہ تاریخی شیخ زاید مسجد کا دورہ بھی کیا
دنیا عراق میں پالتو شیر نے حملہ کرکے اپنے مالک کو مار ڈالا مالک کے دوست نے موقع پر موجود کلاشنکوف رائفل سے شیر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا