خطرناک انٹیلی جنس اطلاعات ملنے پر امریکہ نے مداخلت کی، سی این این جنگ بندی میں امریکی نائب صدر اور وزیر خارجہ نے اہم کردار ادا کیا
جنگ بندی کے باوجود سرینگر، بھمبر اور بہاولپور میں دھماکے بھمبر میں بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
دنیا پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کیسے ہوا؟ امریکی صحافی نے تفصیلات بتا دیں کئی دنوں سے پوری دنیا بھارت، پاکستان کے درمیان سیز فائرکی کوشش کر رہی تھی، سی این این کے انٹرنیشنل ڈپلومیٹک ایڈیٹر نک رابرٹسن
دنیا بھارت ناکام ہو گیا، پاکستانی افواج فاتح بن کر ابھریں، برطانوی صحافی چار روز کی کارروائیوں کے بعد انڈیا اور پاکستان کیا سوچ رہے ہوں گے؟ امبراسن ایتھیراجن، بی بی سی ریجینل ایڈیٹر ساؤتھ ایشیا
دنیا پاکستان اور بھارت کے درمیان نیوٹرل مقام پر مذاکرات ہوں گے، امریکی وزیر خارجہ کا دعویٰ دونوں متعدد معاملات پر بات چیت کیلئے راضی ہیں، مارکو روبیو
دنیا امریکہ کے 28 بڑے شہر تیزی سے زمین میں دھنسنے لگے ہیں متاثرہ شہروں میں شکاگو، ڈیٹرائٹ، انڈیاناپولِس، شارلٹ، کولمبس شامل ہیں
لائف اسٹائل 99 فیصد دولت انسانیت پر نچھاور، بل گیٹس کا بڑا فیصلہ امیر ہو کر مرنا نہیں چاہتا، بل گیٹس کا عزم
دنیا جے ڈی وینس کی بھارت میں موجودگی: حملے سے پہلے کوئی وعدہ ہوا جس سے بھارت کو حوصلہ ملا؟ وکٹر گاؤ چین اور پاکستان کے تعلقات لوہے جیسے مضبوط ہیں ، وکٹر گاؤ
دنیا معاملہ جوہری خطرے تک پہنچا تو امریکا بھارت پر اثر ڈال سکتا ہے، سوربھ گپتا بھارت اب خود کو روایتی جنگ کے لیے تیار کر رہا ہے، جبکہ پاکستان اس گنجائش کو کم سے کم رکھنا چاہتا ہے،سوربھ گپتا
لائف اسٹائل امریکہ کا وہ شہر جہاں 2 انچ سے زیادہ اونچی ہیلز پہننے پر اجازت نامہ درکار ہوگا قصبہ کافی خوبصورت ہے تاہم یہاں کا قانون انتہائی عجیب ہے جس کی وجہ بھی اہم ہے
دنیا چیٹ جی پی ٹی کے سربراہ نے اپنے ناقد ایلون مسک کیساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا سیم آلٹمین اور ایلون مسک کے درمیان حالیہ برسوں میں تعلقات میں تناؤ رہا ہے
دنیا بھارت کی پاکستانی حملے میں اپنے ایک اعلیٰ اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق راج کمار کا گھر صبح 5:30 بجے کے قریب نشانہ بنا، عمر عبداللہ
دنیا بھارت کا 22 ہلاکتوں کا دعویٰ، ہزاروں نقل مکانی پر مجبور بھارت میں جانی نقصان کے ساتھ ساتھ روزگار کا بھی بڑا نقصان ہوا ہے، عرب میڈیا
لائف اسٹائل دنیا بھر میں طلباء اپنے لیپ ٹاپس کو آگ کیوں لگا رہے ہیں؟ یہ ٹرینڈ اسکولوں میں ایمرجنسی کی صوتحال پیدا کر رہا ہے
دنیا پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کے لیے سعودی عرب متحرک، وزرائے خارجہ میں رابطہ عادل الجبیر نے 8 اور 9 مئی کو بھارت اور پاکستان کا دورہ کیا
دنیا چینی خبر رساں ادارے نے پاکستان کے ہاتھوں بھارت S-400 تباہ ہونے کی تصدیق کردی بھارت کی جانب سے روایتی تردیدی بیان جاری
دنیا پاکستان میں امریکی اور برطانوی سفارتخانےکی شہریوں اور عملے کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت بھارت اور پاکستان کی سرحد کے قریب اور لائن آف کنٹرول کے علاقوں کا سفر نہ کریں، ہدایت
دنیا بھارت نے اپنی سکھ آبادی پر 6 بیلسٹک میزائل فائر کر دیئے، پاک فوج ایک میزائل آدم پور اور 5 امرتسر میں گرائے، ڈی جی آئی ایس پی آر
دنیا پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے کام کررہے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس صدر ٹرمپ چاہتے ہیں دونوں ممالک میں کشیدگی نہ بڑھے اور تنازع جلد ختم ہو، کیرولین لیویٹ
دنیا گمراہ کن پروپیگنڈا بےنقاب کرنے پر بھارت نے میڈیا پلیٹ فارم ’’دی وائیر‘‘ کو بلاک کردیا سابق بھارتی فوجی افسر پراوین سواہنے نے ایک پروگرام میں بھارتی دعوؤں کی قلعی کھول دی تھی،جس کے بعد پلیٹ فارم کو بلاک کردیا گیا