بھارتی نوجوان کا پاکستان مخالف بیان دینے سے انکار، اینکر کو موقع پر ہاف فرائی کر دیا مودی ہو یا بھارتی فوج ہو یا ہو میڈیا، ہر محاذ پر ذلت و رسوائی انکا مقدرر بن رہی ہے
’پاکستان کے ایما پر۔۔۔‘ پہلگام حملے پر او آئی سی اعلامیے سے بھارت بلبلا اٹھا بھارت نے اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کی جانب سے پہلگام حملے پر جاری بیان کو "مضحکہ خیز" اور "گمراہ کن" قرار دے دیا
”پاکستان فوج ہٹا لے، ڈرپوک مودی تب بھی حملہ نہیں کرے گا“— سابق بھارتی گورنر کا طنزیہ وار پہلگام واقع پر مودی کو معافی مانگنی چاہیے، ستیا پال ملک کا "دی وائر" کو انٹرویو
دنیا بلوچستان میں فوج پر دہشت گرد حملے میں بھارت ملوث، عالمی میڈیا میں گونج ماضی کے برعکس پاکستان نے کھل کر اس حملے کے لیے بھارت کو ذمہ دار ٹھہرایا
دنیا یمن اسرائیل کے نشانے پر؛ الحدیدہ بندرگاہ پر بمباری کے بعد مرکزی ہوائی اڈے پر بھی حملہ عینی شاہدین کے مطابق دارالحکومت صنعا میں کم از کم چار فضائی حملے کیے گئے
دنیا ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کی اربوں ڈالر کی امداد روک دی امریکی محکمہ تعلیم نے ہارورڈ یونیورسٹی کو اقدام سے باضابطہ آگاہ کر دیا
دنیا پہلگام حملے کا مودی کو پہلے سے علم تھا، بھارتی کانگریس کے صدر کا دھماکہ خیز انکشاف کانگریس کے صدر نے کھل کر بات کردی، بی جی پی نے ملیکارجن کھرگے کو 'میرجعفر' قرار دیدیا
دنیا امریکا میں ہزار فٹ چوڑا خلائی مخلوق کا جہاز؟ خلائی مخلوق کے جہاز کی مبینہ تصویر پر تنازعہ، سچ یا کچھ اور؟
دنیا چار ہولناک تنازعات: اگلے 100 دن میں تیسری عالمی جنگ کی پیشگوئی جون میں ہونے والی عالمی امن کانفرنس اختلافات اور بد نظمی کا شکار ہو کر ناکام ہو جائے گی، نجومی
دنیا امریکا کا 4 اسٹار جنرلز کی تعداد میں بڑی کمی کا فیصلہ محکمہ دفاع خطرات کو روکنے اور فیصلہ کن فتح کے لیے فوجی دستوں کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے
دنیا مقبوضہ کشمیر: پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد جعلی مقابلوں اور ماورائے عدالت اموات میں خطرناک اضافہ بھارتی میڈیا کا معصوم نوجوان کی ”فرار ہوتا دہشت گرد“ قرار دے کر واویلا مچا رہا ہے، جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔
دنیا ترک دلہن نے شادی پر ملنے والا کروڑوں مالیت کا سونا فلسطینیوں کو عطیہ کردیا شادی کی ابتدا نیکی سے کرنا چاہتی ہوں، ترک دلہن
دنیا اسرائیل نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ مکمل تباہ کردی اسرائیلی کے 30 لڑاکا طیاروں نے سیمنٹ فیکٹری کو نشانہ بنایا، خبر ایجنسی
دنیا مکہ مکرمہ میں حج قوانین کی خلاف ورزی پر 42 غیرملکی گرفتار ان افراد کو گرفتار کرنے کے بعد ان کے خلاف باقاعدہ قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، رپورٹ
دنیا افریقہ کے صحارا ریگستان کی ریت نے یورپ میں تباہی مچا دی فضا پر پڑنے والے اثرات کے علاوہ، صحارا کی دھول شمسی انفراسٹرکچر کے لیے طویل مدتی خطرات بھی پیدا کرتی ہے
دنیا پاک بھارت نیوکلئیر جنگ سے عالمی موسمیاتی بحران اور سورج کی روشنی رکنے کا خدشہ پاکستان اور بھارت کے علاوہ سب سے زیادہ دنیا کے کونسے ممالک متاثر ہوں گے؟
دنیا بھارتی ارب پتی کو دبئی میں 5 سال قید کی سزا سزا مکمل ہوجانے کے بعد تاجر کو دبئی سے ڈی پورٹ کردیا جائے گا، عدالتی فیصلہ
دنیا پاکستانی حملے کا خوف، عوام کو تیار کرنے کیلئے پورے بھارت میں سول مشقوں کا اعلان یہ مشق پاکستانی حملوں کے خوف اور حساس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کی جائے گی، بھارتی میڈیا
دنیا 15 گھنٹے کی پریس کانفرنس، مالدیپ کے صدر نے ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا صدر معیزو کی طویل پریس کانفرنس کا عالمی ریکارڈ قائم، بھارت سے متعلق مؤقف میں نرمی
دنیا عالمی عدالت انصاف میں یو اے ای کے خلاف سوڈان کا مقدمہ خارج یو اے ای نے اس الزام کو یکسر مسترد کرتے ہوئے مقدمے کو ”سیاسی ڈرامہ“ قرار دے دیا
دنیا سندھ طاس معاہدے پر جے یو آئی ہند رہنما کا مودی کا ہم نوا بننے سے انکار دریا ہزاروں سالوں سے بہ رہے ہیں اور ان دریاؤں کا پانی کہاں لے جاؤ گے؟ ارشد مدنی کا سوال
دنیا پاکستانیوں کا بھارتی دفاعی اداروں پر سائبر حملہ حملہ آوروں نے دفاعی اہلکاروں کی ذاتی معلومات تک رسائی حاصل کی، جس میں ان کے لاگ اِن کریڈنشلز بھی شامل ہیں، بھارتی میڈیا
دنیا مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی مبینہ وارث کی ’لال قلعے‘ کی ملکیت کی درخواست مسترد 'صرف لال قلعہ ہی کیوں؟ فتح پور سکھری کیوں نہیں؟ باقی سب جگہیں کیوں چھوڑ دیں؟' سپریم کورٹ درخواست پر برہم
دنیا امریکہ کے بعد برطانیہ نے بھی اپنے شہریوں کو پاکستان اور بھارت جانے سے روک دیا خطے کا سفر ملتوی کر دیں جب تک حالات معمول پر نہ آئیں، برطانوی دفتر خارجہ
دنیا امریکی ریاست میں نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کیلئے بل منظور، معاہدے ختم ہوں گے بل قانون بن گیا تو امریکا میں نیٹ میٹرنگ کے خاتمے کی راہیں کھل جائیں گی