پہلگام واقعہ سیکیورٹی ناکامی ہے، پاکستان سے جنگ کی کوئی ضرورت نہیں، سدارامیا جنگ مخالف بیان پر بی جے پی رہنماؤں نے وزیراعلیٰ کرناٹک کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا
حماس 5 سالہ جنگ بندی اور تمام یرغمالیوں کی ایک ساتھ رہائی پر آمادہ غزہ سے مکمل اسرائیلی انخلا اور انسانی امداد میں اضافہ ضروری قرار ، حماس موقف
سیما حیدر کو بے دخل نہ کریں، راکھی ساونت کی دہائی سیما کوئی فٹبال نہیں ہے جسے ٹھوکر مار کر باہر نکال دیا جائے، بھارتی اداکارہ
دنیا پہلگام واقعہ: کشمیری تنظیم ”ٹی آر ایف“ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کی حقیقت بتا دی، بھارتی جھوٹ کی دھجیاں اڑ گئیں حملے کو ہمارے کھاتے میں ڈالنا سراسر جھوٹ، عجلت اور ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے، ٹی آر ایف
دنیا لندن: پاکستانی اتاشی کے ایک اشارے سے بھارتی مظاہرین کو سانپ سونگھ گیا، بھارت میں واویلا پاکستان کے دفاعی اتاشی نے بھارتی جھوٹ اور منافقت کا پردہ چاک کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرین کو علامتی انداز میں بھارت کا انجام یاد دلایا
دنیا پہلگام فالس فلیگ آپریشن: بھارتی اپوزیشن جماعت نے سنجیدہ سوال اٹھا دئے سخت سکیورٹی انتظامات کے باوجود مسلح افراد کس طرح داخل ہوئے؟ اور بغیر رکاوٹ کے فرار بھی ہوگئے، رہنما کا سوال
دنیا طالبہ ابارشن کے دوران ہلاک- ٹیچر گرفتار بھارت کے تعلیمی اداروں میں طالبات کے ساتھ جنسی ہراسانی کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں
دنیا پاکستان خاموش نہیں رہے گا، سینئر بھارتی سیاستدان کی مودی حکومت کو وارننگ پاکستانی اقدامات نے پہلے ہی بھارت کی چیخیں نکلوا دی ہیں
دنیا امریکی خفیہ ایجنسی کی عہدیدار کا بیٹا روسی فوج کیلئے لڑتے ہوئے ہلاک ہلاک نوجوان کے دونوں والدین فوجی پس منظر رکھتے تھے
دنیا پہلگام واقعہ: بھارتی فوج نے کشمیر میں مسلمان رہنماؤں کے گھر گرا دئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں مزید 5 کشمیریوں کے مکانات مسمار کر دیئے گئے
دنیا پہلگام واقعے کے بعد بھارت میں انتہا پسندی، ہندو ڈاکٹر کا حاملہ مسلمان خاتون کے علاج سے انکار حاملہ خاتون کو علاج سے محروم رکھنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے
دنیا معصوم کشمیریوں کا قتل عام، مودی سرکار کے جعلی انکاؤنٹرز کے ثبوت آگئے بھارت کی مختلف جیلوں میں 732 بے گناہ قیدیوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں
دنیا خوفناک زلزلے کی پیشگوئی کرنے والا نجومی گرفتار نجومی نے ٹک ٹاک پر پیشگوئی کی تھی جسے لوگ حقیقت سمجھ بیٹھے
دنیا ہندوستانیت ثابت کرنے کیلئے اسدالدین اویسی اسلام سے روگردانی پر تل گئے 2018 میں دارالعلوم دیوبند نے اس عمل کے حق میں فتویٰ دینے سے گریز کیا تھا
دنیا بھارت میں اسرائیلی سفیر کا پاکستان کیخلاف خطرناک بیان بھارت نے پہلگام حملے میں پاکستانی شمولیت کے کوئی ثبوت پیش نہیں کئے، لیکن پاکستان متعدد شواہد بھارتی شمولیت کے سامنے لے آیا
دنیا پاکستانی فضائی حدود بند ہونے سے بھارتی مسافر در بدر ہوگئے فضائی حدود کی بندش کے باعث بھارت جانے والی پروازوں کو طویل راستے اختیار کرنا پڑ رہا ہے
لائف اسٹائل ’پانی کھولو۔۔۔‘ کشیدگی پر پاکستانیوں کی غیر سنجیدگی نے بھارتیوں کو کنفیوز کردیا، میمز کا طوفان پاکستانی عوام نے ثابت کر دیا کہ جب ان پر مصیبت بھی آئے، تو وہ اسے ایک چائے کی چسکی اور ایک میم کے ساتھ ہضم کر لیتے ہیں
دنیا حج فراڈ کرنیوالوں کیخلاف سعودی عرب نے کارروائی شروع کردی گرفتار افراد سے قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا، رپورٹ
دنیا پاک بھارت کشیدگی میں شدت، ایران بھی میدان میں اتر آیا ایران کی پیشکش اس بات کا ثبوت ہے کہ دنیا پاکستان کو ایک سنجیدہ اور ذمہ دار ریاست مان رہی ہے
دنیا امریکی ڈارک سوسائٹی کا پردہ چاک کرنے والی خاتون نے ’خودکشی‘ کرلی اہلخانہ نے ورجینیا گیفری کی موت کی تصدیق کردی
دنیا بھارت کی آبی دہشتگردی: پاکستان کا پانی روکنے کیلئے تین مرحلوں کی سازش بے نقاب دریائے سندھ کا ایک ایک قطرہ پاکستان جانے سے روکا جائے گا، بھارتی وزیر برائے آبی وسائل کا اعلان
دنیا پوپ کی آخری رسومات ، ٹرمپ سمیت 130 ممالک کے وفود شریک 3 دن کے دوران دو لاکھ سے زائد افراد نے پوپ کی جسد خاکی پر آخری دیدار کے لیے حاضری دی
دنیا ایکواڈور میں خوفناک زلزلہ: عمارتیں لرز گئیں، درجنوں زخمی، سیکڑوں متاثر آفٹر شاکس کا امکان باقی، شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت
دنیا بھارت ڈیڈلائن، اترپردیش میں موجود 1800 پاکستانی شہری وطن واپسی کے منتظر جو لوگ مقررہ تاریخ سے قبل روانہ نہیں ہوئے انہیں قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا، بھارتی حکام
دنیا ٹیرف معاملہ: ٹرمپ نے تجارتی معاہدہ نہ کرنے والوں کو ڈیڈ لائن اور الٹی میٹم دے دیا ٹیرف کے نفاذ کی تاریخ میں کسی صورت توسیع نہیں کی جائے گی، ٹرمپ
دنیا پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کا پہلا اہم بیان، پاک بھارت تعلقات سے نابلد نکلے ٹرمپ نے کسی قسم کی ثالثی یا سفارتی کوشش کا عندیہ نہیں دیا