جنگ بندی کیلئے ہمارا رویہ ہمیشہ مثبت رہا یوکرین نے کھیل کے طور پر لیا، پیوٹن ہم امن کی تمام تجاویز پر مثبت ہیں، روسی صدر
امریکی نائب صدر کو بھارتی نژاد بیوی دہلی لے آئی، مودی کے گھر پہنچا دیا جے ڈی وینس کی اہلخانہ کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
نئے پوپ کا انتخاب کیسے ہوگا؟ پوپ کی وفات کے 4 سے 6 دن بعد ان کی تدفین کا عمل ہوتا ہے جبکہ روم بھر میں 9 دن تک سوگ منایا جاتا ہے
دنیا کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پاپائے روم فرانسس 88 برس کی عمر میں چل بسے پوپ فرانسس سانس کے عارضے میں مبتلا تھے اور وہ طویل مدت سے علیل تھے
دنیا پہلے غیر یورپی پاپائے روم، جنہیں قدامت پسندوں کی تنقید کا سامنا رہا ماضی میں پوپ کی آخری رسومات بہت بڑی ہوتی تھیں، فرانسس یہ روایت بھی توڑ گئے
دنیا ایران نے بڑا خلائی پروگرام شروع کردیا، اسرائیلی میڈیا میں کھلبلی یہ منصوبہ روس کے ساتھ ایران کے اسٹریٹجک تعلقات سے بھی تقویت پا رہا ہے
دنیا ٹیرف پر امریکا سے مذاکرات کرنے والے ممالک کو چین کی وارننگ خوشامد سے کبھی امن حاصل نہیں ہوتا اور نہ ہی اس سے عزت کمائی جا سکتی ہے،چین
دنیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس یوکرین امن معاہدے کے لیے پُر امید امن معاہدے سے خطے میں جنگ بندی کی راہ ہموار ہو سکتی ہے،صدر ٹرمپ
دنیا شیخ حسینہ واجد کے خلاف عالمی سطح پر کارروائی کی تیاری نیشنل سینٹرل بیورو کی انٹرپول کو ریڈ نوٹس جاری کرنے درخواست
دنیا اسرائیل نے طبی عملے کے قتل کا اعتراف کرلیا، فوجی کمانڈر برطرف ویڈیوز نے اسرائیلی جھوٹ کا پول کھول دیا