ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور ختم، بات چیت مثبت رہی دونوں ممالک کا براہ راست بات چیت میں آئندہ ہفتے پھر بات چیت کرنے پر اتفاق
چین: 50 کلو وزن والے افراد گھروں سے نہ نکلیں، خطرناک الرٹ جاری ہوائیں حالیہ برسوں میں علاقے میں دیکھی گئی کسی بھی طوفانی صورتحال سے زیادہ شدید ہو سکتی ہیں،رپورٹ
بھارت اور نیپال میں شدید بارش نے تباہی مچادی، 118 افراد ہلاک بھارت کے مشرقی و وسطی علاقوں میں مزید بارش اور طوفانی ہوائیں چلنے کا امکان
دنیا بورڈنگ پاس اور چیک ان کا خاتمہ؟ عالمی فضائی سفر کی انڈسٹری میں بڑی تبدیلیوں کا امکان انڈسٹری نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ جدید سسٹمز کو اپ گریڈ کیا جائے، ٹریول ٹیک ماہر
لائف اسٹائل گہرے سمندر میں رہائش کا خواب حقیقت کے قریب، برطانوی سائنسدانوں نے بڑا منصوبہ تیار کرلیا سمندر کی گہرائی میں رہنا ممکن ہوسکے گا، سائسدان
دنیا ٹرمپ نے امریکا میں افغان باشندوں کی عارضی پناہ گاہوں کی حیثیت ختم کردی 14600 افغان شہریوں کو امریکا میں عارضی پناہ گاہ فراہم کی گئی تھی، رپورٹس
لائف اسٹائل بھارتی شہری کا تاج محل کے حقیقی وارث ہونے کا دعویٰ اپنے دعوے کی تائید کے لیے، یعقوب حبیب الدین حیدرآباد کی عدالت میں ڈی این اے رپورٹ بھی پیش کرچکے ہیں، رپورٹ
دنیا ڈائر وولف کے بعد قدیم ہاتھیوں کو بھی دوبارہ زندہ کرنے کا منصوبہ شروع مذکورہ کمپنی نے برفانی ہاتھی کو واپس لانے میں پیش رفت کی ہے
دنیا ٹیرف جنگ، کینیڈا نے جوابی اقدامات سے ٹرمپ کو حیران کردیا کینیڈا نے امریکی ریاست الاسکا جانے والے ہر ٹرک پر ٹیرف لگا دیا، رپورٹ
دنیا امریکہ میں تمام غیر ملکیوں کی رجسٹریشن اور قانونی حیثیت کا ثبوت ساتھ رکھنا لازمی قرار 14 سال سے زائد عمر کے تمام غیر ملکیوں کے لیے فنگر پرنٹس کی رجسٹریشن بھی لازمی قرار
دنیا بھارتی نژاد امریکی سیاستدان پر منی لانڈرنگ اور جوئے کا ریکٹ چلانے کا الزام عائد وہ دوسرے دور کے لیے منتخب ہونے والے میونسپل کونسلربھی تھے
دنیا دہلی میں قدرت کا قہر: زلزلے سے بھی خطرناک ریت کے طوفان نے تباہی مچا دی رہائشیوں نے طوفان کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شئیر کیں
لائف اسٹائل چاند پر موجود انسانی فضلے کو ٹھکانے لگانے کا طریقہ بتانے والے کیلئے بڑے انعام کا اعلان خلائی سفر کو مزید پائیدار بنانے کیلئے اس چیلنج کا اعلان کیا گیا ہے
دنیا میٹا کا چین سے گٹھ جوڑ، امریکا کی پیٹھ میں چھرا گھونپ دیا: رپورٹ میٹا ایگزیکٹوز نے تحفظ اور امریکی مفادات پر منافع کو ترجیح دی، سابق میٹا ایگزیکٹو کا الزام
لائف اسٹائل کینیڈین کومک بُک نے ٹرمپ کو ’سپر ولن‘ کا روپ دے دیا یہ کومک بک دراصل کینیڈا اور امریکہ کے درمیان موجودہ تناؤ کی طرف اشارہ ہے
دنیا امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے طالبان کو مالی امداد روکنے کے بل کی منظوری دے دی ہم نہیں چاہتے امریکی ٹیکس دہندگان کا ایک بھی ڈالر طالبان کے ہاتھ لگے، برائن ماسٹ
دنیا سعودی عرب کی فلسطینیوں کو ان کی زمین سے بے دخل کرنے کی امریکی تجویز مسترد غزہ کے شہریوں کو امداد سے محروم کرنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سعودی وزیر خارجہ
دنیا کولمبیا یونیورسٹی کے طالبعلم محمود خلیل کو امریکا سے بدر کیے جانے کا امکان محمود خلیل کو شام جہاں وہ پیدا ہوئے ڈی پورٹ کیا جائے، عدالت
دنیا چین، روس اور ایران کے خلاف امریکا کا نیا اقدام، نیا ڈیٹا سیکیورٹی پروگرام متعارف کرادیا محکمہ انصاف کی امریکی شہریوں سے احتیاط برتنے کی اپیل
دنیا لندن کے ارب پتی ’سخت گیر مالک مکان‘ کیخلاف کرایہ داروں کی شکایت پر فوجداری تحقیقات شروع رہائشیوں کو منیجمنٹ اور فیسوں پر اعتراضات
دنیا امریکا میں 122 سے زائد بین الاقوامی طلبا کے ویزے منسوخ ٹیکساس کی 8 یونیورسٹیاں زیادہ متاثر ہوئی ہیں، رپورٹ
دنیا امریکی صدر ٹرمپ 79 سال کے ہوگئے، دماغی اور جسمانی امتحان لیا گیا میں نے بائیڈن سے مختلف ہونے کے لیے یہ ٹیسٹ لیا، ڈونلڈ ٹرمپ
دنیا ٹرمپ انتظامیہ سے تنازعے پر امریکی بیس کمانڈر برطرف قیادت کی صلاحیت میں "اعتماد میں کمی" کی وجہ سےانہیں کمانڈر کے عہدے سے برطرف کیا ہے، یو ایس اسپیس فورس
دنیا جوہری تنازع پر امریکا ایران مذاکرات آج عمان میں ہوں گے امریکا سے مذاکرات یا اسلامی جمہوریہ کا خاتمہ!!! ایرانی سپریم لیڈر کو اعلیٰ حکام کی غیرمعمولی وارننگ