صدر ٹرمپ نے چین کے علاوہ دیگر ممالک کیلئے اضافی ٹیرف 90 روز کیلئے معطل کردیا چین پر 125 فیصد محصولات فوری طور پر نافذالعمل ہوں گے
معدنی ذخائر، سعودی عرب اور پاکستان ارضیاتی سروے میں شراکت داری پر متفق سعودی پاکستان کے سروے ڈیپارٹمنٹس کے حکام کے درمیان حال ہی ملاقت ہوئی، انجینیئر عبد اللہ مفطر الشمرانی
دنیا سعودی عرب نے ”اقامہ“ کی تجدید کے لیے نئی پالیسی متعارف کروادی نئے قواعد کے تحت، خاندان سعودی عرب میں اپنے قانونی رہائشی حیثیت کو برقرار رکھ سکتے ہیں
دنیا اسرائیل خطے کا نقشہ دوبارہ بنانے کی کوششوں میں کامیاب نہیں ہو سکتا، ترک صدر ترکیہ شام میں استحکام کو یقینی بنانے کے لیے ذمہ داریاں پوری کرے گا، رجب طیب اردوان
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے حل کرنا چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اگر ایران مذاکرات نہیں کرتا تو اس کے لیے بہت برا ہوگا، ٹیمی بروس
دنیا ایلون مسک نے وائٹ ہاؤس کے تجارتی مشیر پیٹر نیرو کو احمق قرار دے دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف پر ان کی اپنی کابینہ میں بھی لڑائیاں شروع ہوگئیں
دنیا امریکا کی جانب سے 104 فیصد ٹیرف نافذ، چین کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی ٹیرف کے معاملے پر امریکا اور چین آمنے سامنے، امریکا ضد پر اڑا رہا تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، چین