اسرائیلی فوج کا دعویٰ جھوٹا ثابت: حماس کمانڈر فیاض حسین منظر عام پر ، ویڈیو وائرل ویڈیو سامنے آنے پر اسرائیلی فوج نے حماس رہنما کو نشانہ بنانے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا
دنیا کے 10 امیر ترین افراد کون؟ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس نے فہرست جاری کردی سال 2025 کے 23 دنوں میں ان کی دولت میں 105 بلین ڈالر اضافہ ہوا
ایم ایف حسین پینٹنگز معاملہ: دہلی کی عدالت نے آرٹ گیلری کے خلاف کارروائی سے انکار کردیا شکایت کنندہ کے پاس اپنے الزامات کو ثابت کرنے کیلئے ضروری ثبوت موجود ہیں، عدالت
دنیا بھارت: آرڈیننس فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 8 افراد ہلاک ریسکیو ٹیمز کی جانب سے فیکٹری کے ملبے تلے پھنسے مزدوروں کی جان بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے، بھارتی میڈیا
دنیا فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو پر حملہ کرنیوالے پاکستانی کو سزا سزاکے طور پر فرانس میں دوبارہ داخلے پر پابندی بھی عائد کردی گئی، غیر ملکی میڈیا
دنیا سعودی وزیر خارجہ کا پندرہ سال بعد پہلی بار لبنان کا دورہ یہ اس مدت کے دوران سعودی عرب کے کسی بھی اعلیٰ سفارت کار کا بیروت کا پہلا دورہ ہے، رپورٹ
دنیا عالمی فوجداری عدالت میں طالبان سربراہ اور چیف جسٹس کی گرفتاری کے لیے درخواست دائر (آئی سی سی) پراسیکیوٹر کریم خان کی جانب سے طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ کی گرفتاری کا حکم جاری کرنے کی درخواست کی گئی
دنیا سعودی ولی عہد اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ شام، لبنان، غزہ کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی
دنیا امریکی صدر ٹرمپ کو پہلا جھٹکا، پیدائشی حق کو منسوخ کرنے کا حکم نامہ عارضی طور پر معطل شہریت کے پیدائشی حق کو منسوخ کرنے سے متعلق امریکی ڈسٹرکٹ جج نے 25 منٹ تک اس کیس کی سماعت کی، رپورٹ
لائف اسٹائل تھائی لینڈ میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی قانونی اجازت مل گئی تھائی لینڈ ہم جس پرستوں کو شادی کی اجازت دینے والا پہلا ملک بن گیا