امریکی وزیرخارجہ نے آخری پریس کانفرنس میں صحافی کو اٹھا کر باہر پھنکوا دیا اسرائیل کی مدد پر صحافی نے بلنکن کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کیا باراک اوباما اور مشیل اوباما طلاق کے قریب ہیں؟ افواہیں گردش کرنے لگیں مشیل نے ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے
روس کیلئے کرائے کے فوجی بننے والے 12 بھارتی یوکرین میں ہلاک بھارتی فوجی ترجمان رندھیر جیسوال نے یوکرین میں مارے جانیوالے فوجیوں کی تصدیق کردی
دنیا ایلون مسک کا اسپیس ایکس اسٹار شپ راکٹ فضا میں دھماکے سے پھٹ گیا، ویڈیو وائرل فضا میں راکٹ کے بکھرتے ملبے کو بھی دیکھا گیا
دنیا سارہ شریف قتل کیس میں عمر قید پانے والے والدین کی سزا کیخلاف اپیل دائر وہ چاہتے ہیں کہ اعلیٰ عدالت ان کی سزاؤں پر نظر ثانی کرے
دنیا لاس اینجلس میں لگی آگ اب تک نہ بجھی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ آگ سے متاثرہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے، امریکی میڈیا
دنیا اپنا حلف یاد رکھیں، صدر جو بائیڈن کا امریکی مسلح افواج کو پیغام فوج ایک فیصد ہے جو 99 فیصد امریکیوں کا دفاع کرتی ہے، امریکی صدر کا الوداعیہ تقریب سے خطاب
دنیا اسرائیل غزہ جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد پر تیار، نیتن یاہو کی جنگی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ہفتے کو کابینہ اجلاس میں غزہ معاہدے پر ووٹنگ کا عمل کیا جائے گا،اسرائیلی حکام