چینی شخص نے مشہور کارٹون ’شن چین‘ جیسا گھر بنانے میں کروڑوں روپے لگا دیئے بچوں کی دوستانہ کامیڈی سیریز کی عالمی سطح پر مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے
32 سال جزیرے پر اکیلے گزارنے والا شخص شہر میں 3 سال رہ کر انتقال کرگیا مورانڈی نے زندگی کے قیمتی سال جزیرے پر رہتے ہوئے گزار دیئے تھے
لندن کی ریل میں شہری بنا پتلون کے کیوں سفر کرنے لگے؟ 'نو ٹراؤزر ٹیوب رائیڈ' میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی
دنیا پابندی کی خبروں کے بعد ٹک ٹاک صارفین چینی ایپلی کیشن ’ریڈنوٹ‘ پر منتقل ہونے لگے 'ریڈنوٹ' نے چین، تائیوان اور دیگر علاقوں میں خاصی مقبولیت حاصل کر رکھی ہے
دنیا شب معراج پر 3 دن کی چھٹی کا اعلان شب اسرا والمعراج باضابطہ طور پر پیر 27 جنوری کو ہے لیکن یہ چھٹی اب جمعرات کو دی جائے گی، رپورٹ
دنیا رات گئے یوکرین کا روس پر امریکی میزائلوں اور ڈرونز سے بڑا حملہ تعلیمی ادارے بند، پروازوں پر پابندیاں، کلاسز کو عارضی طور پر آن لائن کر دیا گیا ہے
دنیا غزہ جنگ بندی معاہدہ : حماس کا اسرائیل سے یحییٰ سنوار کی میت واپسی کا مطالبہ اسرائیل کی جانب سے بھی اس مطالبے پر رد عمل سامنے آگیا ہے
دنیا نلوں کے پانی کو ’زم زم‘ کا پانی کہہ کر فروخت کرنے والا شخص گرفتار ملزم زم زم کے نام سے لوگوں کو فروخت کرکے ان سے پیسے بٹورنے کا دھندہ چلا رہا تھا
دنیا چین میں لائیو اسٹریم کیا جانے والا حقیقی ’اسکوئڈ گیم‘ جہاں ایک غلط قدم کھلاڑی کو بھاری پڑسکتا ہے چین میں اسکوئڈ گیم کا ایک ورژن سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہا ہے جس میں جیتنے والے کے لیے بڑا نقد انعام ہے
دنیا شمالی غزہ میں بم دھماکے میں 5 اسرائیلی فوجی اہلکار ہلاک، 10 زخمی 5 اسرائیلی فوجیوں کر مرنے کی اسرائیل حکام نے بھی تصدیق کردی
دنیا برطانوی وزیراعظم اصلی ’ٹرمینیٹر‘ اور ’اسکائی نیٹ‘ متعارف کروانے والے ہیں؟ اسٹارمر نے برطانیہ کے ٹیکنالوجی میں عالمی رہنما بننے کیلئے روبوٹ اور اے آئی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی ٹھان لی
لائف اسٹائل ’ٹاس‘ کرکے لڑکی کو قتل کرنے اور لاش کی بے حرمتی کرنے والا شخص گرفتار لڑکی کو قتل کرنے کا فیصلہ کرنے کے لیے ٹاس (سکہ گھمایا) جو کہ ’Heads‘ آیا جس کے بعد میں نے اسے قتل کردیا
دنیا لاس اینجلس میں ہوائیں مزید تیز، آگ پھیلنے اور ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہمیں قدرت سے رحم کی ضرورت ہے، نائب سربراہ کیلیفورنیا فائر ڈیپارٹمنٹ
دنیا اسرائیلی فوجیوں نے مزید جنگ نہ لڑنے کی دھمکی دے دی اسرائیل کی پالیسیوں نے فلسطینیوں کے ساتھ سخت سلوک کیا ہے، اسرائیلی فوجی کا دعویٰ
دنیا حماس اسرائیل ڈیل کا فائنل ڈرافٹ منظر عام پر ہم ایک معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب ہیں جو 33 یرغمالیوں کو آزاد کرائے گا، اسرائیلی اہلکار کا بیان
دنیا سعودی وزارت کی حج و عمرہ زائرین کیلیے بہترین سہولت متعارف نئی سہولت متعارف کرائے جانے سے متعلق سعودی حکام نے کہا کہ ہمارا مقصد حج زائرین کو مثالی سہولیات فراہم کرنا ہے
لائف اسٹائل لاس اینجلس میں لگی آگ کی زد میں آکر ہالی وڈ اداکارہ چل بسی کیلی کی پوتی نے فیس بک پر اپنی دادی کی باقیات ملنے کی تصدیق