واشنگٹن پوسٹ کی کارٹونسٹ ٹرمپ اور اخبار کے مالک کا کارٹون شائع نہ کرنے پر احتجاجاً مستعفی یہ بات گیم چینجر اور آزاد صحافت کے لیے خطرہ ہے، کارٹونسٹ
سائبر ٹرک دھماکے میں ملوث امریکی فوجی افغانستان میں بے گناہوں کی ہلاکت پر شرمندہ؟ یکم جنوری کو آتشبازی کے سامان سے بھرے ٹرک میں دھماکے سے کئی افراد زخمی ہوئے تھے
اسرائیل کو یمن میں ٹھوس ایندھن والے خوفناک میزائلوں کی تلاش، یہ کتنے طاقتور ہیں؟ اکتوبر میں ایران میں اس قسم کے 12 مکسرز کو تباہ کیا گیا تھا
لائف اسٹائل امریکی ماڈل بن کر 700 خواتین کو ٹھگنے والا نوجوان گرفتار ملزم کا نشانہ بننے والی خواتین میں سے زیادہ تر کی عمریں 18 سے 30 سال کے درمیان ہیں
لائف اسٹائل کھلی آنکھوں سے بھی نہ دکھنے والے دنیا کے سب سے عجیب خفیہ ہتھیار مخلتف ملک دوسروں پر نظر رکھنے کے لئے جاسوسی کے نت نئے طریقے اپناتے ہیں
دنیا بھارتی فوج کا ایک اور ٹرک حادثے کا شکار، متعدد فوجی ہلاک واقعہ مقبوضہ جموں کشمیر کے ضلع بانڈی پور میں پیش آیا
دنیا یونان کے قریب ایک اور کشتی سمندر برد، 71 افراد ڈوب گئے، تارکین وطن میں 23 پاکستانی بھی شامل یونانی کوسٹ گارڈ نے بچ جانے والے تمام افرا کو حراست میں لے لیا
لائف اسٹائل مصری جوڑا مہمانوں کے بغیر شادی کا جشن منانے سڑکوں پر نکل پڑا دلچسپ شادی نے شہریوں کی توجہ سمیٹ لی جس میں دلہا دلہن اپنی شادی شہر کی گلیوں میں مہمانوں کے بغیر مناتے رہے
لائف اسٹائل برطانوی سیاح دنیا کے خطرناک مقام پر پہنچ گیا، درندوں کیساتھ گُھل مل گیا سیاح نے تین ہفتے کے اس سفر میں 10 مختلف قبائل کے ساتھ وقت گزارا
لائف اسٹائل والدہ کے کینسر کے علاج کیلئے بیٹا ’ہائی ہیلز‘ پہن کر چندہ جمع کرنے لگا چینی نوجوان ہائی ہیلز پہن کر اپنی ماڈل واک کو سوشل میڈیا پر لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے پیسے کما رہا ہے
دنیا امریکی طیارے میں مسافر کی شرمناک حرکت، ائیرلاین نے بڑی پابندی لگا دی مسافر کی جانب سے اس حرکت پر ائیرلائن انتظامیہ نے سخت ایکش لیا
دنیا خونخوار شیروں کے درمیان 7 سالہ بچہ معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا بچہ دریا کے کنارے جنگلی پھل کھا کر زندہ رہا، میڈیا رپورٹس
دنیا سعودی اقامہ رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے اہم خبر سعودی گیزٹ میں گزشتہ سال کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی، بھارتی،مصری، یمنی اور بنگالی ایک کروڑ سے زائد افراد ملازمت کررہے ہیں
دنیا سابق بھارتی کپتان کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ وہ جس کار میں سوار تھیں اسے بہالا چوراستہ علاقے میں ایک بس نے پیچھے سے ٹکر ماری
دنیا برطانیہ اور امریکا میں شدید برفباری کی وارننگ جاری انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلزمیں آج سے شدید برفباری کاامکان
دنیا نو منتخب صدر ٹرمپ کو حلف اٹھانے سے قبل سزا سنانے کی تاریخ کا اعلان ری پبلکن رہنما کی جانب سے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کا امکان ہے، رپورٹس
دنیا سلامتی کونسل میں پاکستان کا غزہ میں اسرائیلی حملے روکنے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ زہ میں خونریزی ختم ہونی چاہیے، مندوب عاصم افتخار
دنیا چین نے 6 جی ٹیکنالوجی میں تاریخ رقم کردی 6 جی ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک سیکنڈ میں دس فلمیں مکمل طور پر ڈاؤن لوڈ ہوسکتی ہیں