35 افراد کو گاڑی تلے کچلنے والے کو سزائے موت سنا دی گئی مجرم نے تیز رفتار کار اسپورٹس سینٹر کے باہر ورزش کرنے والوں پر چڑھا دی تھی
امریکی شہری کو 75 سال بعد حقیقی بھائی بہن مل گئے 75 سالہ ڈکسن ہینڈشا کا خیال تھا وہ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ہیں
مسافر طیارہ روسی میزائل دفاعی نظام کے باعث تباہ ہوا، آذربائیجان کے حکام کی تصدیق طیارے کو گروزنی میں دھند کی وجہ سے لینڈنگ سے انکار کر دیا گیا، آذربائیجان ایئر لائنز حکام
لائف اسٹائل فلم مفاسا دی لائن کنگ نے بے بی جان اور ”پشپا 2“ کو پیچھے چھوڑ دیا صرف 7 دنوں میں 63 کروڑ روپے سے زائد کما لئے
دنیا بھارت میں تیز بارش کے دوران بس پل سے گر گئی، 8 افراد ہلاک واقعہ بھٹنڈہ شہر میں پیش آیا، بس میں 20 سے زیادہ مسافر سوار تھے
دنیا سابق بھارتی وزیراعظم نیلی پگڑی ہی کیوں پہنتے تھے؟ دلچسپ انکشاف اس رنگ کے انتخاب نے تجسس کو جنم دیا
لائف اسٹائل چین میں مردہ خانے کیلئے مینیجر کی تلاش، انٹرویو میں سخت شرائط رکھ دی گئیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس جاب پوسٹ پر تنقید کی جا رہی ہے
لائف اسٹائل رات کو منہ پر ٹیپ لگا کر سونے کا رجحان ڈاکٹروں نے خطرناک قرار دے دیا سوشل میڈیا پر یہ ٹرینڈ تیزی سے پھیل رہا ہے
دنیا لندن: کرسمس کے موقع پر چاقو کے حملے میں 2 خواتین ہلاک چاقو کے وار سے 38 اور 24 سال کی 2 خواتین موقع پر ہی دم توڑ گئیں، برطانوی میڈیا
دنیا اسرائیل کی یمن ایئرپورٹ پر بمباری، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ بال بال بچ گئے اسرائیل کی صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور یمن میں دیگر مقامات پر بمباری، چھ افراد جاں بحق
دنیا خلیج تعاون کونسل کا 46واں غیر معمولی اجلاس، شام میں غیرملکی مداخلت مسترد کردی اجلاس میں غزہ میں 5 صحافیوں سمیت دیگر افراد کی شہادت پر اظہار افسوس کیا گیا، غیر ملکی میڈیا