حسینہ واجد کوانسانیت کے خلاف جرائم کےالزامات کا سامنا کرنا پڑے گا، محمد یونس بنگلہ دیشی عدالت نے اکتوبر میں شیخ حسینہ اور ان کے وزراء کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
ایران نے واٹس ایپ اور گوگل پلے پر سے پابندی اٹھا لی ایرانی شہری امریکی سوشل میڈیا فیس بک، ایکس وی پی اینز کے ذریعے استعمال کرتے ہیں
ایشوریا رائے کا فلم میں پہنا گیا لہنگا عجائب گھر کی زینت بن گیا لہنگا اپنی خوبصورت کڑھانی اور ان پر سونے سے بنے نقش و نگار کے لیئے مشہور ہے
دنیا اٹلی: دہشت گردوں کے لیے پراپیگنڈہ کرنے کا الزام، خاتون سمیت 4 افراد گرفتار گرفتار افراد نے سلفی جہادی تنظیم سے متاثر ہوکر ایک دہشت گرد تنظیم بنائی ہے
دنیا سائنس دانوں نے بالآخر انسان کے سوچنے کے عمل کی رفتار کا تعین کر لیا دماغ حسیات سے ملنے والے سگنلز کو صرف 10 بٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے پروسیس کر پاتا ہے
دنیا بچے کا نام رکھنے پر جھگڑا، بیوی شوہر سے طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئی تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب 26 سالہ شوہر نے بچے کے نام رکھنے کی تقریب میں شرکت نہیں کی
دنیا ترکیہ میں گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 12 افراد جاں بحق گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی
دنیا چین کا معاشی بہتری کیلئے اخراجات بڑھاکر مالی خسارے میں اضافہ کرنے کا اعلان چین طویل عرصے سے سرکاری قرض تلے دبا ہوا ہے، رپورٹ
دنیا اقوام متحدہ کا حوثی اہلکاروں کیساتھ تعلقات کا انکشاف یہ انکشاف یمن میں اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس نے کیا
دنیا 500 اور 1000 والے نوٹ فوراً تبدیل کرنے کا اعلان، بینکوں میں لمبی قطاریں لگ گئیں شہری لمبی قطار میں کھڑے ہوکر اپنی رقم کی منتقلی کی کوشش کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں، رپورٹ
دنیا گود لئے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ہم جنس پرستوں کو 100 سال قید کی سزا ’میں آج رات اپنے بیٹے کو ریپ کرنے جا رہا ہوں، دیکھتے رہو‘
دنیا ٹرمپ کا ایک اور آزاد ملک پر قبضے کا ارادہ اس سے قبل 2019 میں بھی سابق صدر ٹرمپ نے اس ملک پر کنٹرول حاصل کرنے کا بیان دیا تھا، رپورٹ
دنیا خلا میں 140 کھرب سمندروں کے برابر تیرتا پانی مل گیا یہ پانی ایک بہت بڑے بلیک ہول کے قریب ہے جو ہمارے سورج سے تقریباً 20 بلین گنا بڑا ہے
لائف اسٹائل باس کے ساتھ ناجائز تعلق کے انکار پر شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی بیوی نے شوہر پر تشدد اور طلاق کے بعد گھر سے باہر نکالنے کا بھی الزام عائد کیا
دنیا دنیا کو چپٹا ثابت کرنے کیلئے 31 لاکھ خرچ کرنے والے یوٹیوبر کو قدرت کا جھٹکا سفر مکمل کرنے کے بعد یوٹیوبر نے ایک ویڈیو میں اعتراف بھی کیا
دنیا عہدہ سنبھالنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ خواجہ سراؤں پر قہر ڈھانے کو تیار یہ اعلان انہوں نے ایک حالیہ تقریب کے دوران کیا، رپورٹ
دنیا پاکستان توڑنے والے مکتی باہنی رہنما کو بنگلہ دیشی عوام نے جوتوں کا ہار پہنا دیا واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا ایکس پر شئیر کی گئی جو وائرل ہو رہی ہے
دنیا اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا اسرائیل ہر اس شخص کو سخت سزا دے گا جو انہیں نقصان پہنچائے گا، اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی
دنیا اسرائیل فوج کا حماس کے سینئر رہنما محمد احمد البیک کو شہید کرنے کا دعویٰ حماس کے ساتھ جھڑپوں میں چار فوجی ہلاک