برازیل میں طیارہ گر کر تباہ، کوئی بھی زندہ نہ بچ سکا گراماڈو برازیل کا ایک مشہور سیاحتی شہر ہے، جہاں کرسمس کے موسم میں زائرین کی خاصی آمد ہوتی ہے۔
بھارت میں کم سنی کی شادیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 5 ہزار افراد گرفتار بچوں کے والدین اور کم سنی کی شادیاں درج کرنے والے رجسٹرارز کو بھی گرفتار کیا گیا ہے، آسام وزیراعلیٰ
ترکیہ کی جنوبی وزیرستان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان کی کاوشوں کا خیرمقدم کرتے ہیں، وزارت خارجہ ترکیہ
دنیا پشپا تنازع: مشتعل مظاہرین نے اللو ارجن کی رہائش گاہ کو گھیرلیا خاتون کی ہلاکت پر برہم مظاہرین کی جانب سے اللو ارجن کا پُتلا بھی جلایا گیا
دنیا کرسمس پر تحائف کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے 30 افراد ہلاک نائیجیریا میں ہفتے کے روز دو مقامات پر بھگدڑ مچنے کے واقعات پیش آئے
لائف اسٹائل تصوف اور فن کے لحاظ سے پاکستان سے اچھا کوئی ملک نہیں، بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے بار بار لاہور آنے اور یہاں داتا دربار پر حاضری دینے کی خواہش کا اظہار کیا
دنیا مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس افسران سے جھگڑا، پاکستانی بھائیوں پر فرد جرم عائد گزشتہ برس مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس اہلکاروں کا برٹش پاکستانی فیملی کے 2 نوجوانوں پر بدترین تشدد کا واقعہ پیش آیا تھا.
دنیا کرسمس کیلئے گھر لوٹنے والے لوگوں سے بھری کشی ڈوب گئی، 38 ہلاک واقعہ دریائے بسیرا میں پیش آیا، 100 سے زائد افراد لاپتا ہیں
دنیا رونالڈو اہلیہ سمیت عمرہ کرنے پہنچ گئے؟ وائرل تصویر کی حقیقت کیا نکلی سوشل میڈیا پر پسندیدہ کھلاڑی کی عمرہ کرتی تصاویر دیکھ کر مداح حیران ہورہے ہیں
دنیا ترکیہ میں ہیلی کاپٹر ہسپتال کی عمارت سے ٹکرا گیا، 4 افراد ہلاک حکام کی جانب سے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، رپورٹ
دنیا ٹرمپ نے پانامہ کینال پر قبضے کی دھمکی دے دی پاناما کی جانب سے امریکی بحریہ اور کاروباری اداروں کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کیا جا رہا ہے، ٹرمپ
دنیا یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان، نجی ادارے بھی بند رہیں گے وفاقی اتھارٹی نے اس حوالے سے ٹویٹر پر پوسٹ بھی شئیر کی
دنیا دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر کا اہرام مصر کرائے پر لینے کا دعویٰ، حکومت کے طوطے اُڑ گئے مسٹر بیسٹ کے اس بیان نے مصریوں کو آگ بگولہ کر دیا
دنیا کرسمس مارکیٹ حملہ: ایلون مسک نے جرمنی کا سعودی شہری کو ملک بدر نہ کرنا ’خودکش ہمدردی‘ قرار دے دیا مسک نے جرمن حکومت پر تنقید کے تیر برسا دیے
دنیا وزن کم کرنے والی معروف دوا لوگوں کو اندھا کرنے لگی یہ بات ایک تحقیق سے سامنے آئی ہے اور ڈاکٹرز نے محتاط رہنے کا مشورہ دے دیا ہے
لائف اسٹائل سبزی خور بھارتیوں نے ’گل داؤدی‘ کو بھی نہ بخشا، پکوڑے تل دئے ویڈیو دیکھ کر لوگوں کو غصہ آگیا، کہا پھولوں کو تو چھوڑ دو
دنیا بہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کیلئے ہندو جج نے قرآن اٹھا لیا بھائیوں کی جانب سے بہن کو والد کی وراثت سے بے دخل کر دیا تھا
دنیا میرا انسانی چہرہ ہوتا تو کیسا دکھتا؟ اے آئی نے اپنی تصویر انسانوں کو دے دی اے آئی کی انسان نما تصویر نے صارفین کو حیران کر دیا
دنیا امریکا نے اپنا ہی جنگی طیارہ مار گرایا کیریئر کی حفاظت پر معمور بحری جہازوں میں سے ایکنے 'غلطی سے ہوائی جہاز پر فائر کیا، سینٹرل کمانڈ
لائف اسٹائل دلہن نے دلہا سے چرس کی فرمائش کردی، پہلی رات کہرام مچ گیا واقعے نے صارفین کو چونکا کر رکھ دیا
دنیا یمن سے تل ابیب پر ہائپر سانک میزائل حملہ، 16 صیہونی زخمی، امریکا کی شدید جوابی بمباری فضائی دفاعی نظام میزائل کو روکنے میں ناکام رہا، اسرائیلی فوج کا اعتراف
دنیا ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود امریکی حکومت شٹ ڈاؤن سے بچ گئی امریکی عوام کے لیے یہ ایک بڑی خوشخبری ہے، بائیڈن کا بیان